لیکن وہ بھی تو اللہ کی مخلوق ہیں۔
طالوت محفلین دسمبر 14، 2008 #462 لیکن آپ نے دیکھا نہیں شمشاد کیسے سب منہ بنا رہے تھے ۔۔ کسی کو فکر نہیں کہ دنیا کا قدرتی ماحول تباہ ہو رہا ہے ۔۔ اب عزیز اور میں مل کر لوگوں میں شعور اجاگر کریں گے ۔۔ کیوں عزیز کیا کہتے ہیں آپ ؟ وسلام
لیکن آپ نے دیکھا نہیں شمشاد کیسے سب منہ بنا رہے تھے ۔۔ کسی کو فکر نہیں کہ دنیا کا قدرتی ماحول تباہ ہو رہا ہے ۔۔ اب عزیز اور میں مل کر لوگوں میں شعور اجاگر کریں گے ۔۔ کیوں عزیز کیا کہتے ہیں آپ ؟ وسلام
شمشاد لائبریرین دسمبر 14، 2008 #466 ارے بھائی کس سلسلے میں مدد درکار تھی، یہ بھی تو بتائیں۔ اگر دو چار ڈالر چاہییں تو میں کسی کو کہہ کر دلوا دیتا ہوں۔
ارے بھائی کس سلسلے میں مدد درکار تھی، یہ بھی تو بتائیں۔ اگر دو چار ڈالر چاہییں تو میں کسی کو کہہ کر دلوا دیتا ہوں۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 14، 2008 #469 عزیزامین نے کہا: بادام کھایا کریں جناب مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھیج دیں، اوکھے سوکھے ہو کر کھا لوں گا۔
عزیزامین نے کہا: بادام کھایا کریں جناب مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھیج دیں، اوکھے سوکھے ہو کر کھا لوں گا۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 14، 2008 #471 زین زیڈ ایف نے کہا: ہا ہا ہا ہا ہا ہا ۔۔۔۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کو کیوں ہنسی آ رہی ہے؟ بادام بھیجنے کا آپ کو تو نہیں کہا۔ حالانکہ کوئٹہ میں اچھے ملتے ہیں۔
زین زیڈ ایف نے کہا: ہا ہا ہا ہا ہا ہا ۔۔۔۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کو کیوں ہنسی آ رہی ہے؟ بادام بھیجنے کا آپ کو تو نہیں کہا۔ حالانکہ کوئٹہ میں اچھے ملتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 14، 2008 #472 عزیزامین نے کہا: پہلے میرا کا تو کریں نا؟؟؟؟؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارے بھائی تمہارا کیا کرنا ہے، کچھ معلوم بھی تو ہو۔
عزیزامین نے کہا: پہلے میرا کا تو کریں نا؟؟؟؟؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارے بھائی تمہارا کیا کرنا ہے، کچھ معلوم بھی تو ہو۔
زین لائبریرین دسمبر 14، 2008 #473 شمشاد نے کہا: آپ کو کیوں ہنسی آ رہی ہے؟ بادام بھیجنے کا آپ کو تو نہیں کہا۔ حالانکہ کوئٹہ میں اچھے ملتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بے اختیار ہنسی نکل گئی ۔۔۔۔۔۔ جی ہاںیہاں خشک میوہ جات اچھے ملتے ہیں ۔ کل بھی بڑ ی بہن نے میرے لیے بادام بھیجے تھے ۔
شمشاد نے کہا: آپ کو کیوں ہنسی آ رہی ہے؟ بادام بھیجنے کا آپ کو تو نہیں کہا۔ حالانکہ کوئٹہ میں اچھے ملتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بے اختیار ہنسی نکل گئی ۔۔۔۔۔۔ جی ہاںیہاں خشک میوہ جات اچھے ملتے ہیں ۔ کل بھی بڑ ی بہن نے میرے لیے بادام بھیجے تھے ۔
زین لائبریرین دسمبر 14، 2008 #475 نہیں ۔ مجھے مل گئے ہیں اب آپ عزیز امین بھائی سے بادام کھانے کے لیے لائن میں کھڑے ہوجائیں
شمشاد لائبریرین دسمبر 14، 2008 #476 لیکن میں تو بادام شوق سے کھاتا ہی نہیں، وہ تو زبردستی کہہ رہے تھے کہ کھایا کروں۔ اب اگر بھیج دیں گے تو اوکھے سوکھے ہو کر کھا لوں۔
لیکن میں تو بادام شوق سے کھاتا ہی نہیں، وہ تو زبردستی کہہ رہے تھے کہ کھایا کروں۔ اب اگر بھیج دیں گے تو اوکھے سوکھے ہو کر کھا لوں۔
زین لائبریرین دسمبر 14، 2008 #477 عزیز امین بھائی کے ہاتھ کے بادام کھائینگے تو آپ کو بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 14، 2008 #480 اس سے اچھا ہے بندہ بس کا انتظار کر لے، ریل کا انتظار کر لے یا کسی اور سواری کا انتظار کر لے۔