یہ اس بات کا جواب ہےاتنی ضروری اور مختصر بات چیت کرتے ہیں موصوف کہ میں تو سنجیدگی سے غیر معینہ مدت کے لیے بائیکاٹ کا سوچ رہا ہوں ۔۔
وسلام
میں تو بائیخاٹ کے حق میں نہیں
گاجر مجھے پسند نہیں اور بادام صرف سردائی میں ۔۔ حضور بولنا بھی صحت کے لیے ضروری ہے ۔۔گاجر نظر کے لیے اور بادام دماغ کے لیے مفید ہیں
یہ اس بات کا جواب ہے
سنتا رہے ، "بک بک" سمجھ کے اگنور کر دیتے ہیںبھیا بائیکاٹ کو چھوڑیں کسی خفیہ ایجنسی کے آدمی نے سن لیا تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عزیز اور میرایہ بائیکاٹ کس کا کس سے ہو رہا ہے بھئی؟
جناب آجکل اسی پہ تو پکڑ ہو رہی ہےسنتا رہے ، "بک بک" سمجھ کے اگنور کر دیتے ہیں
وسلام
یہ پکڑے جانے والی بک بک نہیں ۔۔جناب آجکل اسی پہ تو پکڑ ہو رہی ہے
آپ ایک مضمون تیار کر لیں ۔۔ابھی دیکھیے گا پوچھا جائے گا کہ "سردائی " کیا ہوتی ہے؟
بھائی آجکل صرف بہانہ چاہیئےیہ پکڑے جانے والی بک بک نہیں ۔۔
وسلام