کیا بات ہے آج موڈ کچھ گڑ بڑ لگ رہا ہاے سب خیر ہے نا ۔۔۔۔۔
ہممممم۔ خود کو سیانی کے ساتھ ساتھ بھولی بھالی بھی سمجھتی ہو کیا؟ہایئں میںنے کیا سوچا کیا بات کر رہے ہو زین میرے تو کچھ پلے نہیں پڑی
ارے نہیں
فکر ناٹ
میرا موڈ ایسا نہیں کے ذرا ذرا سی باتوں پر گڑبڑا جائے
ارے اپ کے کہنے کا مطلب کیا ہے میرا زرہ زرہ سی بات پے بگڑتا ہے کیا یہ میرے خلاف سازش کس نے کی
بالکل!!!!!!!!سمجھنا کیسازین میںہوں سچی مچی
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
تم بھی بالکل الٹی کھوپڑی کی ہو
لو کوئی نئی بات بتاتے یہ تو دو سال سے بتا بتا کے شمشاد بھائی نے حفظ کروا دیا مجھے