ذرا موڈ خوشگوار رہے بہتر سے بہترین کی طرف لے جائیں گے ۔۔ وسلام
محمد نعمان محفلین جنوری 8، 2009 #724 شمشاد نے کہا: یہ "شاید" کا لفظ ضرور لکھنا تھا۔ اس کے بغیر بھی لکھا جا سکتا تھا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اردو محفل کی فضا کیا کچھ بہتر
شمشاد نے کہا: یہ "شاید" کا لفظ ضرور لکھنا تھا۔ اس کے بغیر بھی لکھا جا سکتا تھا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اردو محفل کی فضا کیا کچھ بہتر
شمشاد لائبریرین جنوری 8، 2009 #725 آپ کو کس نے کہا کہ "شاید" کو "کیا" سے بدل دیں؟ اگر عزیز امین صاحب نے ثبوت مانگ لیا تو کیا کریں گے؟
شمشاد لائبریرین جنوری 8، 2009 #729 پھر آپ نے " شاید " کا لفظ استعمال کیا ہے۔ پہلے بھی پوچھا تھا کہ اگر یہ لفظ استعمال نہ کریں تو کیا ہو گا؟
پھر آپ نے " شاید " کا لفظ استعمال کیا ہے۔ پہلے بھی پوچھا تھا کہ اگر یہ لفظ استعمال نہ کریں تو کیا ہو گا؟
زین لائبریرین جنوری 8، 2009 #730 شمشاد بھائی ! آپ ہمارے عزیز میرا مطلب ہے عزیز امین صاحب کا پیچھے کب چھوڑینگے
شمشاد لائبریرین جنوری 8، 2009 #731 ارے بھئی وہ میرے دوست ہیں۔ ان کی کئی ایک باتیں مجھ جیسے نالائق کو سمجھ میں نہیں آتیں تو میں ان سے پوچھ لیتا ہوں۔ اس میں کیا برائی ہے؟
ارے بھئی وہ میرے دوست ہیں۔ ان کی کئی ایک باتیں مجھ جیسے نالائق کو سمجھ میں نہیں آتیں تو میں ان سے پوچھ لیتا ہوں۔ اس میں کیا برائی ہے؟
زین لائبریرین جنوری 8، 2009 #732 دوست تو وہ سب کے ہی ہیں ۔ بڑی مقبول شخصیت بن کر ابھرے ہیں ۔ آجکل اردو نیٹکمیونٹی میں چرچے ہی چرچے ہیں
دوست تو وہ سب کے ہی ہیں ۔ بڑی مقبول شخصیت بن کر ابھرے ہیں ۔ آجکل اردو نیٹکمیونٹی میں چرچے ہی چرچے ہیں
شمشاد لائبریرین جنوری 8، 2009 #733 اسی لیے تو میں بھی ان کی دوستی کا دم بھرتا ہوں۔ کل کلاں کو الیکشن جیت گئے تو ان سے کوئی فائدہ تو اٹھا سکوں گا ناں۔
اسی لیے تو میں بھی ان کی دوستی کا دم بھرتا ہوں۔ کل کلاں کو الیکشن جیت گئے تو ان سے کوئی فائدہ تو اٹھا سکوں گا ناں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 9، 2009 #735 ہیں پھر پیچھے کی طرف، ارے بھئی یہ ریورس گیر کس نے لگا دیا؟ کیا ہوا بھئی عزیز امین؟
نبیل تکنیکی معاون جنوری 9، 2009 #736 ویسے عزیز امین پر رشک آتا ہے۔ ہمارے شروع کیے ہوئے تھریڈز کا کوئی پرسان حال نہیں ہوتا اور عزیز امین کے تھریڈ شروع کرنے کی دیر ہوتی ہے اور ایک دن میں ہی اس پر سو سے زائد پیغامات پوسٹ ہو جاتے ہیں۔
ویسے عزیز امین پر رشک آتا ہے۔ ہمارے شروع کیے ہوئے تھریڈز کا کوئی پرسان حال نہیں ہوتا اور عزیز امین کے تھریڈ شروع کرنے کی دیر ہوتی ہے اور ایک دن میں ہی اس پر سو سے زائد پیغامات پوسٹ ہو جاتے ہیں۔
نبیل تکنیکی معاون جنوری 9، 2009 #738 عزیز امین کا ٹمپرامنٹ بھی قابل دید ہے۔ لوگ ان کے تھریڈ پر چاہے جو مرضی ہنگامہ کر رہے ہوں، وہ خاموشی سے ایک سطر میں اپنی ہی بات کر کے چلے جاتے ہیں۔
عزیز امین کا ٹمپرامنٹ بھی قابل دید ہے۔ لوگ ان کے تھریڈ پر چاہے جو مرضی ہنگامہ کر رہے ہوں، وہ خاموشی سے ایک سطر میں اپنی ہی بات کر کے چلے جاتے ہیں۔