عزیز بھائی یہ اردو محفل کی فضا میں جو بھی تبدیلی آتی ہے اس کی وجہ بھی بیان کر دیا کریں تا کہ معلوم تو ہو کہ یہ مد و جزر کہاں اٹھتا ہے اور کہاں نہیں؟