کوئی ہل چل مچانے والا چاہئیے جو سوچوں کی اتھل پتھل کردے۔ نت نئے موضوعات دے بطور عقل کی آزمائش کے۔ اور طرح طرح کی رائے کو ہوا دیتا ہو۔ ورنہ تو اگر آپ کی روش یکسانیت کا شکار ہے تو بوریت بہت مقدار میںپیدا ہوگی۔ کبھی آپ نے باز کو دیکھا ہے کہ کبوتر کو کیسے پکڑتا ہے ؟
جھپٹنا، پلٹنا، پلٹ ک۔ے جھ۔پٹ۔نا
لہو گرم رکھنے کا ہے اک بہانہ
تو کوئی چھپٹنے، پلٹنے اور پلٹکر چھپٹنے والا چاہئیے
یا پھر ہم بوریت کے دن گنتے ہیں
بوریت کا ایک اور دن