اردو محفل کی مفت ٹیوشن اکیڈمی

اردو محفل کا سکول نظروں سے گزرا... اور کچھ والدین کی اپنے بچوں کی تعلیم کے حوالے سے پریشانیاں بھی نظروں سے گزریں. تو سوچا کیوں نا اکیڈمی کھولی جائے.
پس مفت اکیڈمی کا سلسلہ شروع کر دیا ہے تاکہ والدین پر مالی بوجھ نہ پڑے.
ابھی شروعات ہیں... قواعد و ضوابط آہستہ آہستہ بناتے جائیں گے.
شکریہ
 
اچھا اس کا مطلب اپ میری غلطیاں یہاں پر ٹھیک کریں گے
ہمارے پڑھنے کا طریقہ ذرا مختلف ہے.
مثال کے طور پر ایک بچے نے سیل کے متعلق سوال کیا. جواب کچھ یوں دیا.
1- بیالوجی میں سیل مطلب " جسم کے سیل (خلیے) "،
2- فزكس میں سیل مطلب " بیٹری "،
3- معاشیات میں سیل مطلب " فروخت " ،
4- تاریخ میں سیل مطلب " جیل " ،
5- انگریزی میں سیل مطلب " موبائل" ،
اور بیویوں کی رو سے سیل مطلب " ڈسکاؤنٹ" ۔
 
تبسم

محفلین

زبر دست بات کہے دی اپ نے تو
 
آخری تدوین:

محمد وارث

لائبریرین
ہمارے پڑھنے کا طریقہ ذرا مختلف ہے.
مثال کے طور پر ایک بچے نے سیل کے متعلق سوال کیا. جواب کچھ یوں دیا.
1- بیالوجی میں سیل مطلب " جسم کے سیل (خلیے) "،
2- فزكس میں سیل مطلب " بیٹری "،
3- معاشیات میں سیل مطلب " فروخت " ،
4- تاریخ میں سیل مطلب " جیل " ،
5- انگریزی میں سیل مطلب " موبائل" ،
اور بیویوں کی رو سے سیل مطلب " ڈسکاؤنٹ" ۔
پروفیسر صاحب sell اور sale میں بھی کوئی فرق ہے یا ایسے ہی باتیں بنی ہوئی ہیں!
 
Top