یہ بہت دنوں سے تعبیر لاپتہ ہے یا میں ہی غایئب تھی
یہ بہت دنوں سے تعبیر لاپتہ ہے یا میں ہی غایئب تھی
شمشاد بھائی ! میں کم گو نہیں ہوں تو اور کیا ہوں ۔۔۔ دیکھیں ناں ۔۔۔ دو سال سے زائد عرصہ ہوگیا مگر پانچ ہزار پوسٹیں ہونے کو نہیں دے رہیں ہیں ۔
یہ کس قسم کا دورہ پڑا تھا؟ میرا مطلب ہے کس قسم کا دورہ آ گیا تھا جس پر تھیں؟
لیں میں تو یہاں ہی ہوں۔ آپ پتہ نہیں آجکل کافی ڈنڈیان مارنی لگی ہیں
نہیں بھئی ابھی ابھی تو محترمہ نے الفابیتیکل رڈل میں ہمیں "بکری" بنایا ہے
نہیں بھئی ابھی ابھی تو محترمہ نے الفابیتیکل رڈل میں ہمیں "بکری" بنایا ہے
بس پہا جی دل کیا ابوظہبی کا دورہ کیا جائے تو کر لیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہاہاہا لو اب تیسری دنیا بنا دیا خود ہی ،میں نے تو دوسری دنیا کہا تھا اور یہ توا کیسے لگتا ھے وضاحت کی جائے
خوابوں کی فکر نہ کریں دوبارہ آ جائیں گے
جھلک کیا آپ نے تو کچھ زیادہ ہی دکھا دیا آہم آہم کچھ زیادہ ہی ننھی منی نہیں ہے
اس کی آنکھیں تو نیلی ہیں یہ پاکستان میں تو ملنے سے رہی۔ اچھا اب اگلا سوال یہ تو ہو گئی تصویر۔ خیالات کیسے ہوں (یاد ہے آپ نے کہا تھا کہ آپ سب عورتوں کے انٹرویوز پڑھتے ہیں ۔کچھ ایسا ہی کہا تھا)
اور یہ تعارف کا سیکشن نہ جانے کہاں ہے ؟؟؟
ڈنڈیاں نہیں تعبیر ڈندی بس ایک ہی ڈنڈی ماری ایک دن کی
کئچھ سمجھ نہیں آئی بات؟میںکہاں دیکھوں کوئی لنک تو دیتےنا