تعارف اردو محفل کی نئی رکن - تعبیر

شمشاد

لائبریرین
یہ لو فرذوق محسن بھائی نے جگہ بتا دی ہے۔

محسن بھائی کوئی خاص دکان ہے یا کسی بھی دکان سے مل جائے گی؟
 

شمشاد

لائبریرین
تو کیا دہلی میں بھی بلال گنج ہے؟ محسن بھائی تو لاہور کے بلال گنج کی بات کر رہے ہیں۔
 

زونی

محفلین
ہیںنننننننن شمشاد بھائی یہ فرذوق نے اس تصویر کے نیچے لکھا ھے " میں ایسا ہی ہوں":confused: میں تو ان کو ابھی تک وہ کیا کہتے ہیں جنسِ سخت میں سے سمجھتی تھی:confused::grin:
 

زونی

محفلین
ہمارے ایک رشتہ دار کی دکان بھی ھے بلال گنج میں ،ان سے پوچھنا پڑے گا اگر ایسے سپئیر پارٹس مل جائیں تو:grin:
 
ہیںنننننننن شمشاد بھائی یہ فرذوق نے اس تصویر کے نیچے لکھا ھے " میں ایسا ہی ہوں":confused: میں تو ان کو ابھی تک وہ کیا کہتے ہیں جنسِ سخت میں سے سمجھتی تھی:confused::grin:

نہیں آپ اس قدر مشتبہ نہ ہوئیے کیوںکہ موصوف نے میں ایسا ہی ہوں کہا ہے میں ایسی ہی ہوں نہیں کہا۔ :) گستاخی معاف!
 

فرذوق احمد

محفلین
ہیںنننننننن شمشاد بھائی یہ فرذوق نے اس تصویر کے نیچے لکھا ھے " میں ایسا ہی ہوں":confused: میں تو ان کو ابھی تک وہ کیا کہتے ہیں جنسِ سخت میں سے سمجھتی تھی:confused::grin:



جانے دیں میرا شمار تیسری دنیا میں نہ کریں ؟;)




ایک ذرا سی بات پر اتنا توا لگایا ہے میرا


میں آپ سب سے ناراض ہوں

میرے خوابوں کا ذرا بھی پاس نہیں ہے :(


:)
 

زونی

محفلین
جانے دیں میرا شمار تیسری دنیا میں نہ کریں ؟;)




ایک ذرا سی بات پر اتنا توا لگایا ہے میرا


میں آپ سب سے ناراض ہوں

میرے خوابوں کا ذرا بھی پاس نہیں ہے :(


:)






ہاہاہا لو اب تیسری دنیا بنا دیا خود ہی ،میں نے تو دوسری دنیا کہا تھا:grin: اور یہ توا کیسے لگتا ھے وضاحت کی جائے ;):grin:
خوابوں کی فکر نہ کریں دوبارہ آ جائیں گے:grin:
 

تعبیر

محفلین
ہاں کیوں نہیں



پہلے آنکھیں بند کیجئے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟/

کرلی ہیں ؟؟؟؟؟؟؟/






نظر نہ لگا دیجئے گا ;)




جھلک کیا آپ نے تو کچھ زیادہ ہی دکھا دیا :) آہم آہم کچھ زیادہ ہی ننھی منی نہیں ہے

اس کی آنکھیں تو نیلی ہیں یہ پاکستان میں تو ملنے سے رہی۔ اچھا اب اگلا سوال یہ تو ہو گئی تصویر۔ خیالات کیسے ہوں (یاد ہے آپ نے کہا تھا کہ آپ سب عورتوں کے انٹرویوز پڑھتے ہیں ۔کچھ ایسا ہی کہا تھا)
 

شمشاد

لائبریرین
اسی لیے تو کہا تھا کہ آرڈر پر بنوانی پڑے گی، کباڑیئے ایسی چیزیں اپنے پاس نہیں رکھتے۔
 
Top