تعبیر
محفلین
وعلیکم اسلام۔بہت بہت شکریہ۔آپ کی ایک پوسٹ مینے پڑھی تھی بوجھی کے عنوان سے ۔کافی مشکل سے روکا خود کو وہاں reply سےالسلام علیکم
خوش آمدید !
وعلیکم اسلام۔بہت بہت شکریہ۔آپ کی ایک پوسٹ مینے پڑھی تھی بوجھی کے عنوان سے ۔کافی مشکل سے روکا خود کو وہاں reply سےالسلام علیکم
خوش آمدید !
میرا خوش آمدید والا پیغام تو شاید دوسرے دھاگہ ہی میں رہ گیا۔۔۔۔۔۔۔۔!
السلام علیکم اور خوش آمدید۔
امید ہے اردو محفل پر آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔
خوش آمدید تعبیر۔۔۔ ایک دوسرے موضوع میں میں بھی فیصل کی طرح تعبیر میاں کہہ کر لکھ رہا تھا، وہ تو اسی وقت نیٹ دغا دے گیا تو وہ پیغام پوسٹ نہیں ہو سکا۔
السلام علیکم ۔۔ ایک بار پھر محفل پر "بھلی کرے آیا " ۔۔
جو سوال میں نے پوچھنا رہ گئے تھے وہ شمشاد بھائی نے پوچھ لئے ۔۔:tounge: اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر ۔۔ آتی رہیے گا محفل پر ۔۔
محفل میں خوش آمدید تعبیر، معاف کیجیئے گا یہاں بھی لیٹ ہی پہنچا۔
ایک بار پھر گڑھیں مہربانی ۔وہ کونسے سوال تھے جی انشاءاللہ
میاں صاحب کیا کرتے ہیں؟
خاتونِ خانہ ہوتے ہوئے نیٹ کو کتنا وقت دیتی ہیں؟
نوٹ : جوابات آپ کی مرضی پر منحصر ہیں۔
خوش آمدید تعبیر صاحبہ
گھبرائیں نہیں یہ سوالات تو آپ کو خوش آمدید کہنے کا ایک طریقہ ہیں اور جان کر خوشی ہوئی کہ آپ اردو سے دلچسپی رکھتی ہیں۔
ایک سوال تو رہ گیا آپ ایڈرس اور فون نمبر بھول گئے۔آرام سے جواب دونگی۔
وعلیکم اسلام۔بہت بہت شکریہ۔آپ کی ایک پوسٹ مینے پڑھی تھی بوجھی کے عنوان سے ۔کافی مشکل سے روکا خود کو وہاں reply سے
وہ paediatrician ہیں۔میاں صاحب کیا کرتے ہیں؟
خاتونِ خانہ ہوتے ہوئے نیٹ کو کتنا وقت دیتی ہیں؟
نوٹ : جوابات آپ کی مرضی پر منحصر ہیں۔
خود کو روکا ۔ ۔ ۔ لیکن کیوں ؟ آپ لکھ دیتیں وہاں بلکہ اگر آپ چاہیں تو یہاں لکھ دیں مجھے اچھا لگے گا۔
آپ نے اتنا خوبصورت کارڈ لگایا ہے ۔ مجھے اتنا اچھا لگ رہا ہے بہت شکریہ اس کارڈ کے لیے ۔ اتنے اچھے اچھے کارڈز جمع کر دیے آپ نے یہاں سب کے لیے۔
السلام علیکم ! خوش آمدید ۔
بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے اردو محفل میں شمولیت اختیار کی ۔ آپ کے ابتدائی حالات ۔۔۔ مم میرا مطلب ہے کہ ابتدائی تعارف پڑھ کر آپ کے بارے میں جاننے کا کچھ موقع ملا ۔
شمشاد بھائی بہت شفیق شخصیت ہیں ، محفل میں نئے آنے والوں کو قطعی اجنبیت کا شکار نہیں ہونے دیتے ۔ ایک رونق میلا لگا کر یہاں رکھتے ہیں ۔ امید ہے آپ نہ صرف اس رونق سے بلکہ اس محفل پر ادب و نقد کے گرانقدر خزانے سے بھی مستفید ہونگیں ۔
اپنے دھاگے سے باہر نکلیں، اردو محفل کے اور بہت سارے زمرے ہیں، ان میں لکھیں، یہاں سب اراکین بہت اچھے ہیں، بہت ہی دوستانہ ماحول ہے۔