تعارف اردو محفل کی نئی رکن - تعبیر

تعبیر

محفلین
ارے ہاں‌۔۔ یاد آیا ۔۔ موسیقی کی دنیا میں واقعی تھوڑی بات چیت ہوئی تھی ۔ ویسے آپ نے تھریڈ پر آنے اور ایک ہی بار جواب دینے کی بات کی ہے ۔ تو یہ ابھی کچھ عرصہ سے ایسا ہے کہ مصروفیت کچھ بڑھ گئی ہے ۔ اور ہاں آپ اتنی جلدی میرے انٹرویو تک بھی پہنچ گئیں ۔ :eek:

لیں اتنی دیر سے یاد آیا جب کہ انٹرویو میں اپنی یاداشت کا بڑا ذکر کیا ہے :) انٹرویو تک کیا میں نے شروع میں وہاں وہاں بھی پہنچنے کی کوشش کی تھی جہاں اجازت بھی نہیں تھی۔
ہوا یوں کہ پہلا انٹرویو وہاں سیدہ شگفتہ کا تھا پر 52 pages دیکھ کر آپ کے انٹرویو کا رخ کیا ۔پہلے اخری صفحہ پڑھا پھر شروع کا۔ پھر اتنا مزہ آیا کہ پورا پڑھ چھوڑا۔ باقی کیا کیا محسوس کیا وہیں بتاؤں گی۔
اگر آپ لوگوں کا پھر سے اسے شروع کرنے کا ارادہ ہو تو مجھے موقع دیجیے گا۔ مجھ سے اچھا انٹرویو کوئی اور لے ہی نہیں سکتا۔
 
ظفری

لائبریرین

میرے انٹرویو کے سلسلے میں آپ کے محسوسات کے اظہار کا انتظار رہے گا ۔ :)
ارے ۔۔۔ یہ تو بہت ہی اچھا ہوگا کہ آپ اس منقطع سلسلے کو دوبارہ شروع کریں گی ۔ مجھ سمیت کئی اور کے بھی انٹرویو حسرت بھری نگاہوں سے اپنی اختیامی منزل کو تک رہے ہیں ۔ اور بعض نے تو اپنے انٹرویو کے اختیام کے لیئے چلّے بھی کاٹ رکھے ہیں ۔ :grin:
اس سلسلے میں قیصرانی اور شمشاد بھائی ہمیشہ کی طرح آپ کے معاون ثابت ہونگے ۔ ان سے ضرور رابطہ کیجیئے گا ۔ :)
 
زینب

محفلین
کتھے ان پڑھاں نال واہ پے گیا اے۔ +سرپیٹ+
یہ شٹل کاک کہاں سے بیچ میں آ گئی؟ خلائی شٹل کی بات ہو رہی تھی۔

اب دلہن بن کر کوئی غیر سنجیدہ کیسے ہو سکتا ہے؟

دلہن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور ظفری۔۔۔۔۔۔۔۔کیسے پہا جی زارہ تفصیلی روشنی ڈالیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ ایک لڑکا دلہن کیسے بن سکتا ہے:grin::grin::grin:
 
شمشاد

لائبریرین
یہ معرفت کی باتیں ہیں، تمہیں سمجھ نہیں آئیں گی۔ جن کے لیے لکھا ہے وہ خوب سمجھ گئی ہوں گی۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
سوری دیر سے جواب دینے کے لیے کہ کل میں یہاں نہیں تھٰی۔ اوں ن ن ن ن روکا اس لیے کہ میں وہاں انجان تھی سوچا کہ شاید آپ کو اچھا نہ لگے ۔پر میں آپ سے مخاطب بھی ہونا چاہتی تھی اسکا واحد ذریعہ وہ تھریڈ تھا کہ اس کے علاوہ اپ کا ٹھکانہ مجھے پتہ نہیں ہے۔ مقفل ہویے کے بعد میں نے آپ کے انٹرویو کا رخ کیا پر 52 صفحے دیکھ کرابھی تک ہمت نہیں ہوئی پڑھنے کی۔پر پڑھوں گی ضرور ۔انشاءاللہ
اب آپ سوچ رہی ہونگی کہ کیوں؟ شاعروں کو اپیے محبوب کے لیے تو شعر لکھتے دیکھا تھا پر اپنی دوست کے لیے شعر لکھتے پہلی دفعہ دیکھا تھا۔مجھے لکھنے لکھانے والے لوگ ویسے بھی بہت پسند ہیں۔ سچی بات بتاؤں اگر میرے لیے کوئی اس طرح شعر لکھتا تو میں دوڑی چلی آتی۔ وہ تھریڈ دیکھنے کے بعد بوجھی سے رشک اور حسد کی ملی جلی کیفیات تھیں بس۔وہاں آپ کی تعریف کرتی اور پوجھی کو واپس آنے کا کہتی کہ وہ لکی ہے جسے اپ جیسا دوست ملا ورنہ اج کل کے مصروف دور میں جہاں اپنے لیے تائم نہیں وہاں کوں کسے پوچھتا اور کسی کی کمی محسوس کرتا ہے۔اپ سے میں خاصی متاثر ہوئی تھی کیوں کہ بہت کم لوگ اپنے علاوہ کسی اور کی بھی پرواہ کرتے ہیں۔تقریر ختم۔تالیاں :grin:

کارڈ کی پسندگی کا شکریہ۔ آپ لوگ یہان ائے مجھے خوش آمدید کہا مجھے بھی اچھا لگا مجھے کارڈز کے ذریعے شکریہ کے علاوہ اور کچھ سمجھ نہیں آیا

:)

بہت شکریہ تعبیر، آپ خود اچھی ہیں مجھے بہت اچھا لگا یہ سب پڑھ کر۔ دراصل بوچھی خود اتنی محبت کرنے والی ہیں اور سب کا خیال رکھنے والی ، ہمیشہ سب کا خیال رکھتی ہیں اور اب بوچھی کی کمی بہت محسوس ہوتی ہے ۔

آپ نے انٹر ویو یاد دلا دیا ۔ آپ کی شعر والی بات دلچسپ لگی :)
 
لیں اتنی دیر سے یاد آیا جب کہ انٹرویو میں اپنی یاداشت کا بڑا ذکر کیا ہے :) انٹرویو تک کیا میں نے شروع میں وہاں وہاں بھی پہنچنے کی کوشش کی تھی جہاں اجازت بھی نہیں تھی۔
ہوا یوں کہ پہلا انٹرویو وہاں سیدہ شگفتہ کا تھا پر 52 pages دیکھ کر آپ کے انٹرویو کا رخ کیا ۔پہلے اخری صفحہ پڑھا پھر شروع کا۔ پھر اتنا مزہ آیا کہ پورا پڑھ چھوڑا۔ باقی کیا کیا محسوس کیا وہیں بتاؤں گی۔
اگر آپ لوگوں کا پھر سے اسے شروع کرنے کا ارادہ ہو تو مجھے موقع دیجیے گا۔ مجھ سے اچھا انٹرویو کوئی اور لے ہی نہیں سکتا۔

اگر آپ واقعی شروع کرنا چاہتی ہیں تو بسم اللہ تعبیر ویسے دیکھ لیجیے گا اس سے پہلے امن ایمان نے بہت ہی زوردار انٹرویو لیے ہیں اور لوگوں نے بھی جی بھر بھر کے انٹر ویو دیے ہیں۔ ظفری سے شروعات کریں تو واقعی بہت لطف رہے گا۔
 
ایک بار پھر خوش آمدید

ارے بھئی بہت بہیت شکریہ آپ نے اتنے سارے کارڈذ یہاں جمع کر دیے ہیں ۔۔۔۔ ویسے یہاں آکر آپ کو بھانت بھانت کے شگفتہ سوال جواب کیسے لگے۔۔۔۔
ہمممممم میرے خیال میں، میں کوئی سوال نہ یہ کروں تو اچھا ہے۔۔۔۔۔ حالانکہ ڈاکٹرز سوالات کافی کرتے ہیں۔۔۔ مگر میں ذرا معصوم ڈاکٹر ہوں۔۔۔۔
اب اتنے سارے کارڈذ آپ نے ہم سب کو دیے ہیں تو میں بھی ایک کارڈ آپ کی طرف اچھال دیتا ہوں۔۔۔۔
آپ کی سالگرہ جب بھی ہوتی ہو۔۔۔۔۔ کارڈ ابھی لے لیں۔۔۔۔۔۔

چھو کر دیکھیں
 
تعبیر

محفلین
میرے انٹرویو کے سلسلے میں آپ کے محسوسات کے اظہار کا انتظار رہے گا ۔ :)
ارے ۔۔۔ یہ تو بہت ہی اچھا ہوگا کہ آپ اس منقطع سلسلے کو دوبارہ شروع کریں گی ۔ مجھ سمیت کئی اور کے بھی انٹرویو حسرت بھری نگاہوں سے اپنی اختیامی منزل کو تک رہے ہیں ۔ اور بعض نے تو اپنے انٹرویو کے اختیام کے لیئے چلّے بھی کاٹ رکھے ہیں ۔ :grin:
اس سلسلے میں قیصرانی اور شمشاد بھائی ہمیشہ کی طرح آپ کے معاون ثابت ہونگے ۔ ان سے ضرور رابطہ کیجیئے گا ۔ :)

شکریہ جلد ہی آپ کو تنگ کروں گی۔ تھوڑی سی تیاری کر لوں بس ۔
اچھا تو کیا وہاں ادھورے انٹرویو بھی ہیں؟ میں نے سارے پڑھے نہیں نا۔ نہ ہی ابھی پڑھنا چاہتی ہوں ورنہ سب گڈمڈ ہو جائے گا۔ چلیں جی ان کے چلّے لگتا ہے کامیاب گئے۔

اس سلسلے میں قیصرانی جی اور شمشاد جی سے کیسے مدد لوں۔آپ سفارش کر سکتے ہیں؟
 
شمشاد

لائبریرین
میں تو شکر کروں گا اگر تعبیر امن کی جگہ انٹرویو کرنا شروع کر دیں۔
میرا مشورہ ڈاکٹر یونس رضا سے شروعات کرنے کا ہے۔
 
تعبیر

محفلین
کتھے ان پڑھاں نال واہ پے گیا اے۔ +سرپیٹ+
یہ شٹل کاک کہاں سے بیچ میں آ گئی؟ خلائی شٹل کی بات ہو رہی تھی۔

اب دلہن بن کر کوئی غیر سنجیدہ کیسے ہو سکتا ہے؟

ہا ہا ہا۔تسی وی پولے بادشاہ او۔مذاق کیتا سی۔

زبردست۔ amazing ع آپ ٹیلی پیتھی بھی جانتے ہیں۔اب میری باری دوری بات بتانے کی۔ دوسری دفعہ driving test کے دوران جبکہ کافی ہنسی آ رہی تھی اور چپ رہنا بھی مشکل تھا۔ وہ بھی پونا گھنٹہ
 
تعبیر

محفلین
:)

بہت شکریہ تعبیر، آپ خود اچھی ہیں مجھے بہت اچھا لگا یہ سب پڑھ کر۔ دراصل بوچھی خود اتنی محبت کرنے والی ہیں اور سب کا خیال رکھنے والی ، ہمیشہ سب کا خیال رکھتی ہیں اور اب بوچھی کی کمی بہت محسوس ہوتی ہے ۔

آپ نے انٹر ویو یاد دلا دیا ۔ آپ کی شعر والی بات دلچسپ لگی :)

میں تو انتظار کر کر کے بور ہو گئی تھی۔ آپ نے اتنی جلدی میرے بارے میں رائے بھی قائم کر لی ۔شلیں کوشش کروں کی کہ ویسی بن جاؤں۔ ہوں ںںںںںںںںںں مجھے بھی ان سے بات کرنے کا شوق ہے۔بڑی تعریف سنی ہے۔ کونسا شعر؟
 
تعبیر

محفلین
تعبیر ، آپ حیرت انگیز حد تک یہاں محفل پر ایک رکن سے مشابہت رکھتی ہیں !

ہیںںںںںںںںںںںںںںںںںں سچییییییییی۔ جلدی بتائیں پلیز کہ کون؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اکثر کہتے ہیں کہ فلاں بلاں جیسا جب کہ مجھے کبھی کسی نے ایسا نہیں کہا :(
 
تعبیر

محفلین
اگر آپ واقعی شروع کرنا چاہتی ہیں تو بسم اللہ تعبیر ویسے دیکھ لیجیے گا اس سے پہلے امن ایمان نے بہت ہی زوردار انٹرویو لیے ہیں اور لوگوں نے بھی جی بھر بھر کے انٹر ویو دیے ہیں۔ ظفری سے شروعات کریں تو واقعی بہت لطف رہے گا۔

لگتا ہے آپ کو یہ بات کچھ اچھی نہیں لگی۔ میں نے یہ بات امن ایمان کے انٹرویو اپ ڈیت کے بعد ہی کہی ہے کہ وہ اب راضی نہیں ہیں۔ میں بھی یہی سوچ رہی تھی کہ سب کے انٹرویو ہو گئے اب تو کوئی بچا ہی نہیں:grin:
ضرور اور آپ وہاں ضرور کمنٹ کیجیے گا کہ آپ کو کیسا لگا۔
 
شمشاد

لائبریرین
شکریہ جلد ہی آپ کو تنگ کروں گی۔ تھوڑی سی تیاری کر لوں بس ۔
اچھا تو کیا وہاں ادھورے انٹرویو بھی ہیں؟ میں نے سارے پڑھے نہیں نا۔ نہ ہی ابھی پڑھنا چاہتی ہوں ورنہ سب گڈمڈ ہو جائے گا۔ چلیں جی ان کے چلّے لگتا ہے کامیاب گئے۔

اس سلسلے میں قیصرانی جی اور شمشاد جی سے کیسے مدد لوں۔آپ سفارش کر سکتے ہیں؟

سفارش کی کوئی ضرورت نہیں، بلاواسطہ آئیے۔ یہ اردو محفل ہے کوئی راشن ڈپو نہیں، پہلے آئیے، پہلے پائیے۔
پوچھیں کیا پوچھنا چاہتی ہیں آپ۔
 
شمشاد

لائبریرین
ہا ہا ہا۔تسی وی پولے بادشاہ او۔مذاق کیتا سی۔

زبردست۔ amazing ع آپ ٹیلی پیتھی بھی جانتے ہیں۔اب میری باری دوری بات بتانے کی۔ دوسری دفعہ driving test کے دوران جبکہ کافی ہنسی آ رہی تھی اور چپ رہنا بھی مشکل تھا۔ وہ بھی پونا گھنٹہ

اس میں ٹیلی پیتھی جاننے کی بات نہیں۔ زندگی میں یہی تو ایک موقع ہوتا ہے جب ہر کسی کو سنجیدہ ہونا پڑتا ہے، باقی تو سب کچھ مذاق مذاق میں ہو ہی جاتا ہے۔ کیا خیال ہے؟
 
تعبیر

محفلین
ارے بھئی بہت بہیت شکریہ آپ نے اتنے سارے کارڈذ یہاں جمع کر دیے ہیں ۔۔۔۔ ویسے یہاں آکر آپ کو بھانت بھانت کے شگفتہ سوال جواب کیسے لگے۔۔۔۔
ہمممممم میرے خیال میں، میں کوئی سوال نہ یہ کروں تو اچھا ہے۔۔۔۔۔ حالانکہ ڈاکٹرز سوالات کافی کرتے ہیں۔۔۔ مگر میں ذرا معصوم ڈاکٹر ہوں۔۔۔۔
اب اتنے سارے کارڈذ آپ نے ہم سب کو دیے ہیں تو میں بھی ایک کارڈ آپ کی طرف اچھال دیتا ہوں۔۔۔۔
آپ کی سالگرہ جب بھی ہوتی ہو۔۔۔۔۔ کارڈ ابھی لے لیں۔۔۔۔۔۔

چھو کر دیکھیں

ایک بار پھر شکریہ۔ مجھے شگفتہ والی بات سمجھ نہیں آئی،سوری۔پلیز تھوڑی وضاحت۔ ہمممممم صحیح کہا کہ ڈاکٹرز کے سوال کافی غیر دلچسپ ہوتے ہیں :) مثلاً کیا کھایا۔کھانسی تع نہیں۔وغیرہ وغیرہ۔ آپ جیسا ایک معصوم یہاں بھی ہے۔سو میں اس معصومیت سے اچھی طرح واقف ہوں :)
کارڈ کا شکریہ۔ میں نے آپ کا کارڈ کیچ کر لیا۔ویسے میری سالگرہ ابھی گزری ہے۔
 
تعبیر

محفلین
اس میں ٹیلی پیتھی جاننے کی بات نہیں۔ زندگی میں یہی تو ایک موقع ہوتا ہے جب ہر کسی کو سنجیدہ ہونا پڑتا ہے، باقی تو سب کچھ مذاق مذاق میں ہو ہی جاتا ہے۔ کیا خیال ہے؟

پتہ نہیں۔ اور ہاں انٹرویو کی اجازت کا شکریہ۔باقی باتیں کل۔اب کے لیے شب بخیر :)
 
Top