چھٹی سالگرہ اردو محفل کی چھٹی ( سالگرہ )

شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی ۔۔۔ چلیں ایک بار پھر محفل سیما آپا کی مدد سے بیٹھک لگاتے ہیں ۔ مگر آپ دونوں کوشش کرنا کہ میں سیاست اور مذہب کے فورمز سے دور رہوں ۔ :censored:
خوش آمدید ظفری بھائی۔

یقین مانیں مجھے آپ کو محفل میں دیکھ کر اتنی خوشی ہو رہی ہے کہ بیان سے باہر ہے۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ایسا خوبصورت لکھنے والوں کے ساتھ تو ایک "تا حیات معاہدہ" ہونا چاہیے۔ جب بھی یہ صاحبان ذرا ڈھیلے پڑیں سیدھا عدالت کی بیل بجانی چاہیے۔
 

سیما علی

لائبریرین
خوش آمدید ظفری بھائی۔

یقین مانیں مجھے آپ کو محفل میں دیکھ کر اتنی خوشی ہو رہی ہے کہ بیان سے باہر ہے۔
بڑی خوشامدیں کرواتے ہیں یہ ظفری
شمشاد بھیا بس اب روک کے رکھیں ۔ہمیں بھی بے حد خوشی ہے کہ کامیاب ہوئے ۔۔۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین

نبیل

تکنیکی معاون
میری تجویز ہوگی کہ چھٹی سالگرہ کے دھاگے سے نکل کر آنے والی سالگرہ کی منصوبہ بندی کا سوچا جائے۔ 30 جون/ یکم جولائی کو محفل فورم سترہ سال کی ہو جائے گی۔ اس کی تیاری کی جانی چاہیے۔
 

ظفری

لائبریرین
میری تجویز ہوگی کہ چھٹی سالگرہ کے دھاگے سے نکل کر آنے والی سالگرہ کی منصوبہ بندی کا سوچا جائے۔ 30 جون/ یکم جولائی کو محفل فورم سترہ سال کی ہو جائے گی۔ اس کی تیاری کی جانی چاہیے۔
اس حساب تو میں بھی سترہ سال کا ہوگیا ہوں ۔ میراخیال بھی ذرا دھیان میں رہے ۔ :D
 

سیما علی

لائبریرین
اردو محفل پر سیاحت کی غرض سے آئے ہوئے لوگ بھاگ جاتے ہیں ۔ اور سب سے زیادہ شر پسندی جنوبی صوبوں سیاست اور مذہب میں مچائی جاتی ہے ۔ ہم نے ظفری کو ان صوبوں کا موڈریٹر بنایا تھا ۔ مگر ہم نےاس کو تنخواہ صرف 22 مہینے نہیں دی تواس نے وہاں ناجائز تجاویزات لگوا دیں اور پھر ان سے بھتا بھی لینا شروع کردیا ۔ اور حد تو یہ کہ ہمیں اس میں سے کوئی حصہ بھی نہیں دیا ۔ خیر ہم تمہاری درخواست پر غور کریں گے ۔ کہو ۔۔۔ کیا کہنا چاہتے ہو مگر ذرا تمیز سے ۔۔۔ ”
دوبارہ موڈریڑ بنایا جائے تو کیا گُل کھلائیں گے 😊😊😊😊ہم جاننا چاہیں گے۔۔سترہویں سالگرۂ اُردو محفل کی خوشی میں ظفری میاں تشریف آوری دھوم دھام سے ہو 🎈🎈🎈🎈🎈
 
Top