گُلِ یاسمیں
لائبریرین
اس طرح تو ہم سب آگے آگے اور کنون پیچھے پیچھے لگ جانا۔دو سو فیصد درست کنون آخر کنون ہے ۔۔۔
جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کر
یہ الگ بات کہ اس دوڑ میں کنون نے سب کو پیچھے چھوڑ جانا
اس طرح تو ہم سب آگے آگے اور کنون پیچھے پیچھے لگ جانا۔دو سو فیصد درست کنون آخر کنون ہے ۔۔۔
جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کر
امریکہ کا کنون تو یہ کہتا ہے کہ خود اختیاری یا ذاتی فیصلہ لینے کی صورت میں سولہ برس کا انسان یہ دعویٰ کر سکتا ہےکہ وہ عاقل و بالغ ہے۔ جبکہ خطرناک جرائم میں سولہ برس کا انسان خود بخود بطور بالغ ملزم گنا جائے گا۔ حالانکہ کنونی عمر 18 ہی ہے۔ اب بتائیں ہے کہ نئیں کنون کی مرضی۔ایسا کنون پاکستان میں ہوتا ہو گا۔@ظفری بھائی امریکہ میں رہتے ہیں۔ وہاں ایسی دھاندلی نہیں چلتی۔
انتظامیہ کون ہے۔ آپ ہیں میں ہوں ہر محفلیا انتظامیہ ہے۔ وہ ستے پئے ہیں تو آپ بسم اللہ کریں بنائیں دھاگے تاکہ کام شروع کیا جائے۔ ہم ستو نہ پئیں جام شیریں کا گھٹ لگا لیتے ہیں ۔سب کے سب کنون صرف غریبوں کے لیے ہوتے ہیں۔ امیر کنون تو کیا جج کو بھی خرید لیتا ہے۔ اور پاکستان تو اس بات کی جیتی جاگتی مثال ہے۔
ویسے اب اس بحث کو یہی ختم کر دیں اور موضوع پر آ جائیں۔ ایسا نہ ہو کہ اردو محفل کی انتظامیہ حرکت میں آ جائے، جس کی امید ویسے تو کم ہی ہے کہ اردو محفل کی انتظامیہ تو ستو پی کر سو رہی ہے۔
پہلے بھی دوبار بالغ ہوچکا ہوں ۔ کیا تیر مار لوں گا ایک اور سال کا انتظار کرکے۔۔۔۔ اور آپ کی شادی کا دفتر تو ویسے بھی چلتا نہیں ۔ اب کیا کیا جائے ؟بس ایک سال اور انتظار کر لیں، پھر آپ بالغ ہو جائیں گے۔
آپ بہت کسرِ نفسی سے کام لے رہے ہیں ۔ شاید اس وجہ سے( ستو) کا لفظ استعمال کیا ۔سب کے سب کنون صرف غریبوں کے لیے ہوتے ہیں۔ امیر کنون تو کیا جج کو بھی خرید لیتا ہے۔ اور پاکستان تو اس بات کی جیتی جاگتی مثال ہے۔
ویسے اب اس بحث کو یہی ختم کر دیں اور موضوع پر آ جائیں۔ ایسا نہ ہو کہ اردو محفل کی انتظامیہ حرکت میں آ جائے، جس کی امید ویسے تو کم ہی ہے کہ اردو محفل کی انتظامیہ تو ستو پی کر سو رہی ہے۔
صیح کہا ۔۔۔ یہاں ایسی دھاندلی بلکل نہیں چلتی ورنہ اب تک میں میں اپنے لیئے 16 سال کا سرٹیفیکٹ بنا چکا ہوتا ۔ایسا کنون پاکستان میں ہوتا ہو گا۔@ظفری بھائی امریکہ میں رہتے ہیں۔ وہاں ایسی دھاندلی نہیں چلتی۔
مجھے بھی آپ کا ریپلائی دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے ۔ مگر میری خوشی بینان کے اندر ہی ہے ۔خوش آمدید ظفری بھائی۔
یقین مانیں مجھے آپ کو محفل میں دیکھ کر اتنی خوشی ہو رہی ہے کہ بیان سے باہر ہے۔
کیا بات کہی ہے آپ نے،دل خوش کردیا ۔۔۔ ذرا اپنے گھر کا پتا تو دیں ۔ کچھ تحائف بھجوانے ہیں ۔یعنی رشتے آنے شروع ہو جائیں گے اب۔
شکریہ ۔۔۔ اللہ جزائے خیر دے ۔ارے واہ ذکر سنتے سنتے آپ کو باقاعدہ محفل میں تشریف لاتے دیکھ لیا ظفری بھائی۔
آپ ہی کی محفل میں آپ کو خوش آمدید
ان تحائف کو وصول کرنے کے لیے تو ہم سے بھی زیادہ حقدار محفل میں موجود ہیں ۔کیا بات کہی ہے آپ نے،دل خوش کردیا ۔۔۔ ذرا اپنے گھر کا پتا تو دیں ۔ کچھ تحائف بھجوانے ہیں ۔
آپ ہاں کریں تو گائے بیل کیا، بکریاں بھی عدالت میں آجائیں گی۔عدالت کی گائے تو ہو سکتی ہے عدالت کی بیل کیسے ہو گی؟
اور یہ ہاں کوئی باڑا کھولنے کے لئے کرنی ہے کیا؟آپ ہاں کریں تو گائے بیل کیا، بکریاں بھی عدالت میں آجائیں گی۔
بھئی جب بکریاں ہو گی تو باڑا بھی ہوگا اور ریوڑ بھی ۔اور یہ ہاں کوئی باڑا کھولنے کے لئے کرنی ہے کیا؟
آخر عاطف بھائی گھومتے گھامتے بکریوں تک پہنچ گئےبھئی جب بکریاں ہو گی تو باڑا بھی ہوگا اور ریوڑ بھی ۔
مجھے میری بکریاں بہت یاد آتی ہیں بھئی ۔کیا کروں ؟آخر عاطف بھائی گھومتے گھامتے بکریوں تک پہنچ گئے
شکاگو سے کہیں اور موو ہو گئے کیا؟صیح کہا ۔۔۔ یہاں ایسی دھاندلی بلکل نہیں چلتی
دیکھیں جی اب توفے توائف پر تو کنون کا حق پہلا ہے ۔ اگوں تواڈی مرضی ۔ اسیں کچھ منگ نئیں رہے۔ اپنی من مرضی سے جو چاہے دے دے ۔ لیکن نہ یہ رشوت ہے، نہ بھتہ خوری۔ میں تو حرام کھاتے ہوئے بندے کے جنازے میں نہیں جاتا۔ان تحائف کو وصول کرنے کے لیے تو ہم سے بھی زیادہ حقدار محفل میں موجود ہیں ۔
آپا! نام آپ بتائیے۔
وہ تو کب کا خواب ہو گیا شادی دفتر۔ مدت ہوئی کوئی کسٹمر ہی نہیں آیا۔پہلے بھی دوبار بالغ ہوچکا ہوں ۔ کیا تیر مار لوں گا ایک اور سال کا انتظار کرکے۔۔۔۔ اور آپ کی شادی کا دفتر تو ویسے بھی چلتا نہیں ۔ اب کیا کیا جائے ؟