محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
ویسے مجھے لگتا ہے ماہی احمد کے شوہرِ نامدار بارش کا پہلا قطرہ بن چکے ہیں۔اسی لیے ماہی بہنا ایک مدت سے پیراں غائب بنی ہوئی ہیں۔سارا قصور اس گھسے پٹے شادی دفتر کا ہے!!!
ویسے مجھے لگتا ہے ماہی احمد کے شوہرِ نامدار بارش کا پہلا قطرہ بن چکے ہیں۔اسی لیے ماہی بہنا ایک مدت سے پیراں غائب بنی ہوئی ہیں۔سارا قصور اس گھسے پٹے شادی دفتر کا ہے!!!
اب نوا نکور کھلا ہے ۔شادی دفتر ۔فیس جمع کرائیے ۔سارا قصور اس گھسے پٹے شادی دفتر کا ہے!!!
مگر لوگ سب پرانے ہیں آزمائے ہوئے!!!اب نوا نکور کھلا ہے ۔شادی دفتر ۔فیس جمع کرائیے ۔
کم از کم ایک مرتبہ پھر آزما کر تو دیکھیے!!!مگر لوگ سب پرانے ہیں آزمائے ہوئے!!!
ایسا ہوتا تو موسلا دھار بارش کی بوچھاڑ اب تک نہ جانے کتنوں کو شرابور کرچکی ہوتی!!!
سر جی آپ کو نہیں پتا ان کی چالاکیاں۔۔۔کم از کم ایک مرتبہ پھر آزما کر تو دیکھیے!!!
شکر ہے آج خلیل بھائی تو نظر آئے، بھلے ہی اس لڑی میں۔کم از کم ایک مرتبہ پھر آزما کر تو دیکھیے!!!
تو آپ اس لیئے مجھے دیکھ کر اپنے شادی دفتر کا دروازہ بند کر لیتے تھے ۔بس ایک سال اور انتظار کر لیں، پھر آپ بالغ ہو جائیں گے۔
متفق ۔۔۔۔ پھر ساری خواتین بھرتی کی جائیں ۔ تاکہ گھر کی بات گھر میں ہی رہے ۔ کیوں کیا خیا ل ہے۔ فیصل عظیم فیصل بھائی ۔اس دفتر کی ساری انتظامیہ کو تبدیل کیا جائے
فیصل عظیم فیصل بھائی ۔ذرا پرانی کرائم کی فالئز تو کھول کر بتائیں کہ اس جرم کی کون کون سی دفعات لگیں تھیں ۔ظفری جب آئے تو ماوراء بٹیا سے کافی قریب تھے۔
دفعات تو جو لگنی تھیں لگ چکیں سزابھگت کے تازہ تازہ باہر نہیں آگئے؟؟فیصل عظیم فیصل بھائی ۔ذرا پرانی کرائم کی فالئز تو کھول کر بتائیں کہ اس جرم کی کون کون سی دفعات لگیں تھیں ۔
🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫ہماری کوشش ہوگی کہ آپکو سیاست اور مذہب سے دور رکھیں پر ہم آپ اور شمشاد بھیا کے لئے بہت مشکل ہے کہ ان دونوں موضوع سے بچا جاسکے دونوں ہی کو زندگی سے نکالا نہیں جاسکتا نہ ہی 🤫رہا جاسکتا کہیں نہ کہیں جیسے کل احسن اقبال صاحب نے بیچارے مہنگائی اور غربت سے پسے ہوئے لوگوں کو چائے کم کرنے کا مشورہ دے دیا 🤭🤭🤭🤭🤭
😇😇😇😇😇😇دفعات تو جو لگنی تھیں لگ چکیں سزابھگت کے تازہ تازہ باہر نہیں آگئے؟؟
آپا ! آپ نے اتنی مستقل مزاجی سے بارہا مجھے محفل پر آنے کا کہا ہے ۔ لگتا ہے آپ کی مستقل مزاجی کے سامنے مجھے ہتھیار ڈالنے پڑیں گے۔
کلائنٹ سنجیدہ ہی نہیں ہے۔۔۔ بس چسکے لینے پہنچ جاتے ہیں۔۔۔ اسی لیے پالیسی ہے کہ پہلے پےمنٹ ہوگی پھر فائل بنے گی۔۔۔جی بالکل ایسی ہی بات ہے۔۔۔
کلائنٹ تو موجود ہے مگر۔۔۔
ڈیل کرنے والے ’’مال‘‘ کی عدم دستیابی کے باعث منہ چھپائے پتلی گلی سے نکل لیے!!!
چیک کی تو شکل تک نہ دکھائی کلائنٹ نے۔۔۔ کیس کداں بن جاؤ؟؟؟مطلب چیک باؤنس؟؟ کیس بنے گا