فیصل عظیم فیصل
محفلین
کشٹ مر نہیں ملتے تو ہم جیسوں کی مفت خذمت کر لیتے۔ ایویں آپو آپ ای شادی پہ شادی کھڑکائی جا رہے ہیںوہ تو کب کا خواب ہو گیا شادی دفتر۔ مدت ہوئی کوئی کسٹمر ہی نہیں آیا۔
کشٹ مر نہیں ملتے تو ہم جیسوں کی مفت خذمت کر لیتے۔ ایویں آپو آپ ای شادی پہ شادی کھڑکائی جا رہے ہیںوہ تو کب کا خواب ہو گیا شادی دفتر۔ مدت ہوئی کوئی کسٹمر ہی نہیں آیا۔
بھیا کھولیں گے تو کسٹمر آئیں گے 🤓وہ تو کب کا خواب ہو گیا شادی دفتر۔ مدت ہوئی کوئی کسٹمر ہی نہیں آیا۔
وہ تو کب کا خواب ہو گیا شادی دفتر۔ مدت ہوئی کوئی کسٹمر ہی نہیں آیا۔
شادی دفتر کے لیئے میرا خیال ہے کہ دو پارٹیوں کا ہونا ضروری ہے ۔ آپ کے دفتر میں کبھی دوسری پارٹی نے انٹری ماری ہی نہیں تو پھر شادی دفتر بند تو ہونا تھا ۔وہ تو کب کا خواب ہو گیا شادی دفتر۔ مدت ہوئی کوئی کسٹمر ہی نہیں آیا۔
لگتا ہے اس بار بھی آپ نئے شادی دفتر کا دیوالیہ نکال کر رہیں گے ۔آپ کے مشورے کو مدنظر رکھتے ہوئے اب اسی نظریے پر عمل کروں گا۔ پہلی پارٹی چاہے آئے نہ آئے، دوسری پارٹی کو دفتر میں آنے کا پابند کروں گا۔
فارم نیا چاہئے ہے بچے 🤓لگتا ہے اس بار بھی آپ نئے شادی دفتر کا دیوالیہ نکال کر رہیں گے ۔
جی بالکل ایسی ہی بات ہے۔۔۔شادی دفتر کے لیئے میرا خیال ہے کہ دو پارٹیوں کا ہونا ضروری ہے ۔ آپ کے دفتر میں کبھی دوسری پارٹی نے انٹری ماری ہی نہیں تو پھر شادی دفتر بند تو ہونا تھا ۔
مطلب چیک باؤنس؟؟ کیس بنے گاجی بالکل ایسی ہی بات ہے۔۔۔
کلائنٹ تو موجود ہے مگر۔۔۔
ڈیل کرنے والے ’’مال‘‘ کی عدم دستیابی کے باعث منہ چھپائے پتلی گلی سے نکل لیے!!!
ظاہر ہے جب تک مال نہیں ملے گا، تو مال کیسے دکھایا جائے گا۔جی بالکل ایسی ہی بات ہے۔۔۔
کلائنٹ تو موجود ہے مگر۔۔۔
ڈیل کرنے والے ’’مال‘‘ کی عدم دستیابی کے باعث منہ چھپائے پتلی گلی سے نکل لیے!!!ہے
یہ مال تو کچھ مشکوک نئیں لگتا؟ظاہر ہے جب تک مال نہیں ملے گا، تو مال کیسے دکھایا جائے گا۔
ہچھا ! مطلب سپلائر اور بائیر دونوں کی تفتیش ہوگی۔مشکوک بالکل بھی نہیں۔ ایکدم اصلی اور کھرا مال ہو گا۔
مال سرے سے ناپید ہے ۔۔۔یہ مال تو کچھ مشکوک نئیں لگتا؟
سارا قصور اس گھسے پٹے شادی دفتر کا ہے!!!لگتا ہے ولیمے کے منتظر بھوکے ہی رہیں گے۔ ان تلوں میں تیل نہیں ۔ نہ اس ولیمے میں قورمہ۔
اس دفتر کی ساری انتظامیہ کو تبدیل کیا جائےسارا قصور اس گھسے پٹے شادی دفتر کا ہے!!!