محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
محمد تابش صدیقیمحترم استاد صاحب
محمد تابش صدیقی بھائی میں آپ کے کوائف نامے کے لنک پر محترم استاد صاحب لکھنا چاہتا تھا پر ناکام رہا۔آپ رہنمائی فرمائیں۔محمد تابش صدیقیمحترم استاد صاحب
جو بات درست نہ ہو. وہ نہیں لکھی جاتی.محمد تابش صدیقی بھائی میں آپ کے کوائف نامے کے لنک پر محترم استاد صاحب لکھنا چاہتا تھا پر ناکام رہا۔آپ رہنمائی فرمائیں۔
بے شک۔۔۔جو بات درست نہ ہو. وہ نہیں لکھی جاتی.
نام کافی ہے.
ٹیگ کرنے کے بعد پوسٹ کر دیں.بے شک۔۔۔
میں آئندہ احتیاط کرو گا۔لنک پر کیسے لکھتے ہیں۔
خوب!! آپ کی کوشش آخر کامیاب ہو گئی۔ مزے کی بات یہ ہے کہ ہمیں بھی یہ طریقہ تابش بھائی نے ہی سکھایا تھا۔
بھائی اگر میں کسی ویب سائٹ کا لنک دینا چاہوں تو یہی فارمولا ہوگا یا اس کا طریقہ الگ ہے۔ٹیگ کرنے کے بعد پوسٹ کر دیں.
بعد میں تدوین پر کلک کریں. اور نام کی جگہ جو لکھنا ہے، لکھ دیں.
لنک کا طریقہ الگ ہے.بھائی اگر میں کسی ویب سائٹ کا لنک دینا چاہوں تو یہی فارمولا ہوگا یا اس کا طریقہ الگ ہے۔
ڈائیلاگ باکس میں گوگل نہیں لکھنا تھا بلکہ لنک پیسٹ کرنا تھا
تقریباََاردو محفل کے اسرار و رموز رابطہ میں نے ٹھیک شامل کیا ہے۔
محمد تابش صدیقی بھائی میں آپ کے کوائف نامے کے لنک پر محترم استاد صاحب لکھنا چاہتا تھا پر ناکام رہا۔آپ رہنمائی فرمائیں۔
جو بات درست نہ ہو. وہ نہیں لکھی جاتی.
نام کافی ہے.