اردو محفل کے اسرار و رموز

فرقان احمد

محفلین
یہ فرمائیے، اگر مراسلہ لکھتے ہوئے ایک ڈرافٹ محفوظ ہو جائے اور اب ہم یہ چاہیں کہ اس ڈرافٹ کو مستقل طور پر ختم کر دیں تو اس کے لیے کیا طریقہ اختیار کرنا پڑے گا۔ دیکھنے میں یہ آیا ہے کہ اگر ہم صفحے کو ریفریش بھی کر لیں تب بھی وہ ڈرافٹ اپنی جگہ سے ہلنے پر آمادہ نہیں ہوتا۔ دیکھتے ہیں، آپ اس سوال کا تشفی بخش جواب دے پاتے ہیں یا نہیں :)
 
ٹیکسٹ ریموو کریں اور سیو کے آئکون پر کلک کریں. اس میں سے ڈرافٹ حذف کریں والی آپشن سیلیکٹ کر لیں.
 
یہ تو ہو گئے سو میں سے سو نمبر ۔۔۔
اب آسان لفظوں میں بتائیے کہ آپ نے کہا کیا ہے؟
ڈرافٹ میں جو ٹیکسٹ موجود ہے، اسے ڈیلیٹ کیجیے.
ٹول بار میں نیچے والی لائن میں بائیں جانب سے تیسرے آئکون پر کلک کریں.
دو آپشنز آئیں گی. اس میں سے "ڈرافٹ حذف کریں" والی آپشن پر کلک کر دیں.
 
فرقان احمد

محفلین

حسیب

محفلین
یہ تو ہو گئے سو میں سے سو نمبر ۔۔۔
اب آسان لفظوں میں بتائیے کہ آپ نے کہا کیا ہے؟
ایک نمبر والا سیو کا آئی کون ہے
LTbpBc9g5WiAutHXGHH3nI7dtHZvXAxJoID9jnZWTK0
 
Top