بے انتہا پیار۔ اور محبت کی سوغاتیں۔
قبول فرمائیں۔۔۔
تصویر لگانے کے لیے:مگر یہ کیا تصویر تو شاید آپ تک پہنچی نہیں؟
https://www.urduweb.org/mehfil/account/ignore-nodesاگر میں چاہوں کہ کسی ذیلی زمرے میں ارسال کردہ پیغامات مجھے تازہ ترین کی فہرست میں نظر نہ آئیں تو اسکا کوئی طریقہ ہے؟
میں نے اس زمرے میں جاکر اِدھر اُدھر دیکھا کہ کہیں نظرانداز کا آپشن ہو لیکن ایسا کچھ نہیں ملا۔
سوچ رہا ہوں شاعری کے زمرے اگنور لسٹ میں ڈال دوں۔ عبدالقیوم چوہدری نے ابھی ایک تجویز دی ہے کہ آئندہ سے ہمیں ان زمروں میں ٹیگ کیا جاوےبہترین۔ کام ہوگیا۔
پنڈ کے چوہدری کے پاس معاشرتی/ ثقافتی اعتبار سے ذرا کم ذات بندہ روتا پیٹتا ہوا آیا اور اسے کہا کہ آپ کا بیٹا میری بیٹی کو بھگا کر لے گیا ہے، مجھے انصاف چاہییے۔سوچ رہا ہوں شاعری کے زمرے اگنور لسٹ میں ڈال دوں۔ عبدالقیوم چوہدری نے ابھی ایک تجویز دی ہے کہ آئندہ سے ہمیں ان زمروں میں ٹیگ کیا جاوے
خیر اب ہم کسی کو ٹیگ نہیں کر نے والے۔ آپ اس کا آخری شکار تھےتو اب انصاف کا تقاضہ تو یہی ہے کہ آپ کو بھی شاعری والے زمروں میں ٹیگا جائے۔
آپ کے لئے دل سے ڈھیروں دعائیں. خدا آپ کو خوش رکھے
ابھی شاعری کے زمروں کی نوبت نہیں آئی۔ فی الحال تو اوراد و اذکار کا زمرہ نظرانداز کیا ہے۔ پتہ نہیں کس منتظم کو یہ زمرہ بنانے کا خیال آیا تھا۔ ایک مرتبہ دیکھا تازہ ترین کا پہلا صفحہ پورا انہی لڑیوں سے بھرا ہوا ہے اور سب پیغامات ایک ہی معروف محفلین کی جانب سے۔ اور مراسلوں کا وقت بھی سب کا یکساں۔ ایک منٹ کا بھی فرق نہیں۔ حالانکہ اگر آپ صرف درود شریف ہی پورا ٹائپ کریں تو کئی منٹ تو صرف اس ایک مراسلے کے لئے چاہئیں۔ اسکا مطلب صاف تھا کہ ان اذکار میں بھی کاپی پیسٹ کی روایت نے جڑ پکڑ لی ہے۔ اب اگر درود و اذکار بھی پڑھنے کی بجائے صرف اوپر والے مراسلے سے کاپی کرکے پیسٹ کرنے ہیں تو پھر مزید کچھ کہنے کی گنجائش ہی نہیں۔سوچ رہا ہوں شاعری کے زمرے اگنور لسٹ میں ڈال دوں۔ عبدالقیوم چوہدری نے ابھی ایک تجویز دی ہے کہ آئندہ سے ہمیں ان زمروں میں ٹیگ کیا جاوے
جب سب کچھ کاپی پیسٹ کے ذریعے ہو سکتا ہے تو پھر "عبادت" بھی سہی!ابھی شاعری کے زمروں کی نوبت نہیں آئی۔ فی الحال تو اوراد و اذکار کا زمرہ نظرانداز کیا ہے۔ پتہ نہیں کس منتظم کو یہ زمرہ بنانے کا خیال آیا تھا۔ ایک مرتبہ دیکھا تازہ ترین کا پہلا صفحہ پورا انہی لڑیوں سے بھرا ہوا ہے اور سب پیغامات ایک ہی معروف محفلین کی جانب سے۔ اور مراسلوں کا وقت بھی سب کا یکساں۔ ایک منٹ کا بھی فرق نہیں۔ حالانکہ اگر آپ صرف درود شریف ہی پورا ٹائپ کریں تو کئی منٹ تو صرف اس ایک مراسلے کے لئے چاہئیں۔ اسکا مطلب صاف تھا کہ ان اذکار میں بھی کاپی پیسٹ کی روایت نے جڑ پکڑ لی ہے۔ اب اگر درود و اذکار بھی پڑھنے کی بجائے صرف اوپر والے مراسلے سے کاپی کرکے پیسٹ کرنے ہیں تو پھر مزید کچھ کہنے کی گنجائش ہی نہیں۔
ویسے ہم سوچ رہے تھے کہ اس مراسلے کے بعد ہم پر دو چار اطراف سے کفر کے فتوے تو جڑ ہی دئیے جائیں گے لیکن اب آپ کے مراسلے کے بعد حوصلہ ہوا ہے کہ اگر کسی کا ہمارے متعلق ایسا ارادہ تھا بھی تو اب آپ کے ادب میں خاموش رہے گا البتہ دل ہی دل میں پیچ و تاب کھا رہا ہو تو کچھ کہہ نہیں سکتے۔جب سب کچھ کاپی پیسٹ کے ذریعے ہو سکتا ہے تو پھر "عبادت" بھی سہی!
ویسے یہ زمرہ میں نے بھی اسی لسٹ میں ڈال رکھا ہے کافی عرصے سے۔
ڈرتا تو میں بھی تھا، آپ کا مراسلہ دیکھ کر حوصلہ پکڑ لیا۔ویسے ہم سوچ رہے تھے کہ اس مراسلے کے بعد ہم پر دو چار اطراف سے کفر کے فتوے تو جڑ ہی دئیے جائیں گے لیکن اب آپ کے مراسلے کے بعد حوصلہ ہوا ہے کہ اگر کسی کا ہمارے متعلق ایسا ارادہ تھا بھی تو اب آپ کے ادب میں خاموش رہے گا البتہ دل ہی دل میں پیچ و تاب کھا رہا ہو تو کچھ کہہ نہیں سکتے۔
میری جانب سے بھی شکریہ فرقان احمد بھائی@ کی علامت ٹائپ کر کے اسپیس دیے بغیرمطلوبہ رکن کا نام لکھیے، اگر نام کے نیچے ٹاپ اپ اسکرین پر یہی نام ظاہر ہو جائے، تو اس پر کلک کر دیجیے۔ یہ کام کامیابی سے ہو جائے تو سمجھ جائیے گا کہ ٹیگ درستی سے ہو گیا ہے۔
اگر اتنا ہی شوق ہے تو میں آپ کی تائید کئے دیتا ہوںویسے ہم سوچ رہے تھے کہ اس مراسلے کے بعد ہم پر دو چار اطراف سے کفر کے فتوے تو جڑ ہی دئیے جائیں گے لیکن اب آپ کے مراسلے کے بعد حوصلہ ہوا ہے کہ اگر کسی کا ہمارے متعلق ایسا ارادہ تھا بھی تو اب آپ کے ادب میں خاموش رہے گا البتہ دل ہی دل میں پیچ و تاب کھا رہا ہو تو کچھ کہہ نہیں سکتے۔
کفر کے فتوے کی بات کی تھی قتل کے نہیں۔اگر اتنا ہی شوق ہے تو میں آپ کی تائید کئے دیتا ہوں
سننے میں آیا ہے کہ ہمارے ساتھ مکالمہ کرنا غیر اخلاقی اور معیوب ہے۔ دیگر معزز محفلین کے اوتار پر کلک کر کے آپ کو مکالمہ شروع کرنے کا آپشن مل سکتا ہے۔
اسے ہی کہتے ہیں جیسے کو تیسا!!!اچھا جناب۔ ہمیں تو سنی سنائی غیر اخلاقی اور معیوب کام کرنے میں لذت ملتی ہے
جنابِ اعلیٰ! صرف کوہ قاف سے آئے ہوئے محفلین کو یہ سہولیات حاصل ہیں۔۱) سرورق پر کچھ آن لائن محفلین کا اسٹیٹس ہمیشہ یہ رہتا ہے: ’’پورٹل دیکھتے ہوئے سرورق‘‘ یہ ہمیشہ کی استقامت کیسے حاصل ہوتی ہے؟
۲) کچھ محفلین آن لائن ہوتے ہیں مگر شو نہیں ہوتے۔ کیوں بھلا؟؟؟
۳) کچھ محفلین نہ جانے کیا کیا کرتے پھر تے ہیں مگر ان کی حرکات شو نہیں ہوتیں۔ بس یہ لکھا نظر آتا ہے: ’’ان صاحب کو پایا گیا چند منٹ قبل‘‘ چند منٹ قبل کے یہ کرتوت کیسے چھپائے جاتے ہیں؟؟؟
۴) کچھ محفلین کے تو یہ بھی لکھا نظر نہیں آتا ۔ خدا ہمارا اعمال نامہ بھی گناہوں سے ایسا ہی بلینک کردے۔ مگر یہ کرشمہ سازی کیا ہے؟؟؟
۵) کچھ محفلین کو آخری مرتبہ کب دیکھا گیا، یہ معلوم ہی نہیں ہوتا۔نہ جانے موصوف کب راہِ فرار اختیار کرگئے۔ کچھ تو اتا پتا معلوم رہے!!!
اس پوسٹ کو اتنا پھیلاؤ کہ منتظمین تک پہنچ جائے اور اس کا جواب آجائے۔ ورنہ سخت وبال پڑے گا اور ہر رات کو خواب میں ناپسندیدہ سیاست دان ہمیشہ الیکشن جیت کر سینے پر مونگ دَلتے نظر آیا کریں گے!!!