فرقان احمد
محفلین
اب ٹھیک ہے جناب! بقیہ بیس پٹاخے، یعنی مراسلے بھی اسی لڑی میں پھوڑیے گا، یا کیا ارادہ ہے؟عمومی طریقہ ہے ۔
بہت مناسب ۔ جیسے فرقان احمد
اب ٹھیک ہے جناب! بقیہ بیس پٹاخے، یعنی مراسلے بھی اسی لڑی میں پھوڑیے گا، یا کیا ارادہ ہے؟عمومی طریقہ ہے ۔
بہت مناسب ۔ جیسے فرقان احمد
بقیہ رہ گئے سولہ، مزید علمیت جھاڑنے کے لیے اس لڑی میں تشریف لائیے۔کچھ علمی گفتگو بھی کرسکتے ہیں۔
سننے میں آیا ہے کہ ہمارے ساتھ مکالمہ کرنا غیر اخلاقی اور معیوب ہے۔ دیگر معزز محفلین کے اوتار پر کلک کر کے آپ کو مکالمہ شروع کرنے کا آپشن مل سکتا ہے۔کسی طرح ذاتی اور پرسنل گفتگو ہوسکتی ہے؟ جیسے میں اور صرف آف؟ بس معلومات کیلئے۔۔۔
اچھا جناب۔ ہمیں تو سنی سنائی غیر اخلاقی اور معیوب کام کرنے میں لذت ملتی ہےسننے میں آیا ہے کہ ہمارے ساتھ مکالمہ کرنا غیر اخلاقی اور معیوب ہے۔ دیگر معزز محفلین کے اوتار پر کلک کر کے آپ کو مکالمہ شروع کرنے کا آپشن مل سکتا ہے۔
پچاس مراسلے ختم جو کرنے ہیں۔
پچاس مراسلے آن واحد میں پورے کرنے کے لیے یہ طریقہ سب سے زیادہ مجرب اور آزمودہ ہے!!!
بقیہ رہ گئے بارہ!کیا کریں جناب! محفل والوں نے پچاس کی شرط جو لگا رکھی ہے۔
ہر مراسلے میں ایک سے بارہ گنتی الگ الگ لکھ ڈالیے!!!بقیہ رہ گئے بارہ!
ہر مراسلے میں ایک سے بارہ گنتی الگ الگ لکھ ڈالیے!!!