بافقیہ
محفلین
مختصر حال چشم و دل یہ ہے
اس کو آرام،اس کو خواب نہیں
مفتی صدر الدین آزردہ
مختصر حال چشم و دل یہ ہے
اس کو آرام،اس کو خواب نہیں
مفتی صدر الدین آزردہمختصر حال چشم و دل یہ ہے
اس کو آرام،اس کو خواب نہیں
پچاس ہوگئے جناب ۔ لیکن اب تک کھاتہ نہیں کھلااب ٹھیک ہے جناب! بقیہ بیس پٹاخے، یعنی مراسلے بھی اسی لڑی میں پھوڑیے گا، یا کیا ارادہ ہے؟
ریفریش کیجیے صفحہ کو، یا نشہ آور دوا ملنے کا انتظار کیجیے، جو کہ سو مراسلات کے بعد دی جاتی ہے!پچاس ہوگئے جناب ۔ لیکن اب تک کھاتہ نہیں کھلا
اچھا سو روپئے کی گولی مزید نشہ آور ہے تب توریفریش کیجیے صفحہ کو، یا نشہ آور دوا ملنے کا انتظار کیجیے، جو کہ سو مراسلات کے بعد دی جاتی ہے!
آپ ایک اسکرین شوٹ بھیج سکتے ہیں؟ریفریش کیجیے صفحہ کو، یا نشہ آور دوا ملنے کا انتظار کیجیے، جو کہ سو مراسلات کے بعد دی جاتی ہے!
تاکہ کمینٹ کا طریقہ سمجھ سکوں؟آپ ایک اسکرین شوٹ بھیج سکتے ہیں؟
اچھا سو روپئے کی گولی مزید نشہ آور ہے تب تو
نہیں بھئی، ہمارے ملک میں آج کل سختی ہے۔ نشہ آور دوا لینے اور دینے پر۔ آپ سو مراسلات کر دیکھیے۔ آپ کو خود پیغام موصول ہو جائے گا۔ آپ جان جائیں گے کہ نشہ کسے کہتے ہیں! یہی تو اسرار و رموز ہیں بھیا!آپ ایک اسکرین شوٹ بھیج سکتے ہیں؟
جب تو کرنا پڑے گا۔ مگرنہیں بھئی، ہمارے ملک میں آج کل سختی ہے۔ نشہ آور دوا لینے اور دینے پر۔ آپ سو مراسلات کر دیکھیے۔ آپ کو خود پیغام موصول ہو جائے گا۔ آپ جان جائیں گے کہ نشہ کسے کہتے ہیں! یہی تو اسرار و رموز ہیں بھیا!
اس سے زیادہ بتانے کی ہمیں اجازت نہ ہے۔ اب سو مراسلات کی تکمیل پر آپ کو مزید رموز سے آگہی فراہم کی جاوے گی!جب تو کرنا پڑے گا۔ مگر
بے وجہ کے مسیجس سے میری شبیہ خراب ہوجائے گیجب تو کرنا پڑے گا۔ مگر
بے وجہ کے مسیجس سے میری شبیہ خراب ہوجائے گیجب تو کرنا پڑے گا۔ مگر
صاحب! جہاں سے آپ اقتباس لیتے ہیں، اس کے نیچے آپ کو درجہ بندیاں دکھائی دیں گی۔بے وجہ کے مسیجس سے میری شبیہ خراب ہوجائے گی
جو میں نہیں چاہتا
مل گئی کرشماتی پڑیا۔صاحب! جہاں سے آپ اقتباس لیتے ہیں، اس کے نیچے آپ کو درجہ بندیاں دکھائی دیں گی۔
مگر یہ کیا تصویر تو شاید آپ تک پہنچی نہیں؟بے انتہا پیار۔ اور محبت کی سوغاتیں۔
قبول فرمائیں۔۔۔
تاہم، جذبات پہنچ گئے!مگر یہ کیا تصویر تو شاید آپ تک پہنچی نہیں؟