ابن سعید
خادم
کیا ہی کہنے جناب
جس خلوص محبت اور محنت سے آپ نے محفلین کا تعارف پیش کیا
وہ محفل سے آپ کی قلبی وابستگی کو ظاہر کرتا ہے
اللہ آپ کے قلم کی روانی کو اسی طرح قائم رکھے آمین
کیا ہی کہنے جناب
جس خلوص محبت اور محنت سے آپ نے محفلین کا تعارف پیش کیا
وہ محفل سے آپ کی قلبی وابستگی کو ظاہر کرتا ہے
اللہ آپ کے قلم کی روانی کو اسی طرح قائم رکھے آمین
پرانی لڑی ہے ۔ یاد نہیں رہا۔ فی الوقت پہلا ہی مراسلہ پڑھا تو کمنٹس لکھے
اب یہ کام تو۔۔۔ارے ہاں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ یہ آپ نے مجھے ہروز کے کھاتے میں ڈالا ہے۔ جلد از جلد ساردو محفل کی ہیروئینز کی لسٹ بنا کر پیش کریں
افففف اللہ! ایسا جلال!تو۔تو۔ تو ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
یا الٰہی! المدد!!!ہمارے پشتو میں ایک کہاوت ہے مور او لور جنگ واکو۔ کم عقلو پرے باور اوکو۔ ترجمہ منصور مکرم ست پوچھ لیں
کوئی بات نہیں۔ بڑھاپے میں ایسا ہو ہی جاتا ہے۔پرانی لڑی ہے ۔ یاد نہیں رہا۔ فی الوقت پہلا ہی مراسلہ پڑھا تو کمنٹس لکھے
46: ملائکہ
یہ ننھی سی بچی محفل کی چند ایک نسواں پروگرامرز میں سے ایک ہے۔ شوخ و شنگ سی یہ بچی اتنی فرمابردار ہے کہ دیکھتے ہیں پانی کا گلاس لیکر حاضر ہو جاتی ہے۔ اپنے وقت کی نیو فی میل اینٹری کا خطاب بھی حاصل کر چکی ہیں۔ اللہ انھیں خوش رکھیں اور بے شمار کامیابیوں سے نوازیں۔ آمین۔
لیکن بھیا کے لیے تو اب بھی وہی ننھی سی پیاری سی دلاری سی پری ہیں آپ۔۔۔ جو گلاس کا پانی لا کر رکھ دیتی تھیں۔ارے یہ میرے بارے میں کتنا پرانا لکھا ہوا ہے میں نے تو اب دیکھا ہے پہلے دیکھا ہی نہیں تھا اب تو بچی بڑی ہوگئی ہے
ہمممم میں تو بھول بھی گئی تھی ۔۔۔۔ اب لگتا ہے کہ پتہ نہیں کتنے سالوں پرانی بات ہے۔۔۔ اب تو میں بہت تبدیل ہوگئیلیکن بھیا کے لیے تو اب بھی وہی ننھی سی پیاری سی دلاری سی پری ہیں آپ۔۔۔ جو گلاس کا پانی لا کر رکھ دیتی تھیں۔
تبدیلی تو اچھی بات ہے نا بٹیا۔۔۔ پر پری تو پری ہی رہتی ہیں۔ہممم م میں تو بھول بھی گئی تھی ۔۔۔ ۔ اب لگتا ہے کہ پتہ نہیں کتنے سالوں پرانی بات ہے۔۔۔ اب تو میں بہت تبدیل ہوگئی
ہمممممتبدیلی تو اچھی بات ہے نا بٹیا۔۔۔ پر پری تو پری ہی رہتی ہیں۔