ابن سعید
خادم
اب تو گاہے گاہے کئی محفلین ایک دوسرے کے بارے میں لکھتے ہی رہتے ہیں اس لیے نئے سرے سے خود کو جوکھم میں ڈالنے کا حوصلہ ہم میں نہیں۔ البتہ کسی اور نوعیت کا خیال کبھی وارد ہوا تو کوشش کریں گے جیسے ایک دفعہ اسمائے مقتدین ابن سعید در خط قبیح کے عنوان کے تحت تقریباً اسی لوگوں کے نام ہاتھ سے لکھ ڈلے تھے۔پرانے ہوگئے یہ سب ہیرو بھیا۔۔۔ نیوں کو بھی ایڈ کریں اس میں ۔۔ ایک سو اکیاون کی لسٹ ہو جائے گی ۔۔