فہیم
لائبریرین
پھر ویسی ہی چلے گی جیسا پاکستان ریلوے چل رہا ۔۔
ابھی تو خیر ہم چلتے ہیں
پھر ویسی ہی چلے گی جیسا پاکستان ریلوے چل رہا ۔۔
بائے بائے ۔۔ابھی تو خیر ہم چلتے ہیں
آپ کو تو جاسوس کا کردار ہی بھائے گا۔ اب محفل کا ہیرو متجسس قسم کا ہو تو کچھ اچھا نہیں لگے گا۔ہیرو تو بس ایویں ہی سا ہوتا ہے
مجھے جیسا مینگو مین بھی چل سکتا ہے
ویسے تو محفل کو لے کر بھی شرلاک ہومز ٹائپ مووی بن سکتی ہےآپ کو تو جاسوس کا کردار ہی بھائے گا۔ اب محفل کا ہیرو متجسس قسم کا ہو تو کچھ اچھا نہیں لگے گا۔
یا جیمز بانڈویسے تو محفل کو لے کر بھی شرلاک ہومز ٹائپ مووی بن سکتی ہے
بالکل بالکلیا جیمز بانڈ
شمشاد بھائی کو دیکھیں آنکھیں ترس گئی ہیں۔ کافی عرصے سے نظر نہیں آرہے۔خیریت تو ہے نا؟
کچھ عرصہ قبل ہم نے انھیں کال کیا تھا تو تھوڑی دیر تک انھوں نے بات کی اس کے بعد اخیر کی کوئی دس پندرہ سیکنڈ میں کہی ہوئی بات بار بار کسی ریکارڈر کی طرح دہرائی جانے لگی تو ہم نے رابطہ منقطع کر دیا تھا۔ اس کے بعد سے کبھی کسی روز دوبارہ رابطہ کرنے کا اتفاق نہیں ہوا۔شمشاد بھائی کو دیکھیں آنکھیں ترس گئی ہیں۔ کافی عرصے سے نظر نہیں آرہے۔خیریت تو ہے نا؟
لیکن محفل پر نہ آنےکی وجہ؟کچھ عرصہ قبل ہم نے انھیں کال کیا تھا تو تھوڑی دیر تک انھوں نے بات کی اس کے بعد اخیر کی کوئی دس پندرہ سیکنڈ میں کہی ہوئی بات بار بار کسی ریکارڈر کی طرح دہرائی جانے لگی تو ہم نے رابطہ منقطع کر دیا تھا۔ اس کے بعد سے کبھی کسی روز دوبارہ رابطہ کرنے کا اتفاق نہیں ہوا۔
اس بابت ہم نے جب بھی استفسار کیا تو جواب میں یہی سنا کہ انٹرنیٹ کی عدم دستیابی حارج ہے۔ اتفاق سے کسی کے معاملے میں ہمیں جتنی بات بتائی جائے ہم اس سے زیادہ کی کھوج بین کرنے پر یقین نہیں رکھتے۔لیکن محفل پر نہ آنےکی وجہ؟
اب بازار میں بہت مسابقت کا ماحول ہے بٹیا رانی اس لیے ہم تو اپنی دوکان بند کر کے کسی اور کاروبار میں پونجی لگانے کی سوچ رہے ہیں۔ حال ہی میں کچھ دوکانیں کھلی ہیں، بالکل تازہ اور معیاری مال کے ساتھ (راز کی بات یہ ہے کہ ہم خود بھی اب ان نئی دوکانوں کی طرف ہی رخ کرنے لگے ہیں)۔ ادھر ظہیر بھائی، ان سے پہلے سرفراز بھائی، ان سے پہلے حمیرا بٹیا، اور ان سے بھی پہلے نور بٹیا نے اسی علاقے میں مختلف النوع معیاری دوکانیں کھولیں۔سعود بھیا اس تحریر کا اپ ڈیٹ ورژن کب آ رہا ہے
پر ہمیں تو آپ کا پڑھنا ہےاب بازار میں بہت مسابقت کا ماحول ہے بٹیا رانی اس لیے ہم تو اپنی دوکان بند کر کے کسی اور کاروبار میں پونجی لگانے کی سوچ رہے ہیں۔ حال ہی میں کچھ دوکانیں کھلی ہیں، بالکل تازہ اور معیاری مال کے ساتھ (راز کی بات یہ ہے کہ ہم خود بھی اب ان نئی دوکانوں کی طرف ہی رخ کرنے لگے ہیں)۔ ادھر ظہیر بھائی، ان سے پہلے سرفراز بھائی، ان سے پہلے حمیرا بٹیا، اور ان سے بھی پہلے نور بٹیا نے اسی علاقے میں مختلف النوع معیاری دوکانیں کھولیں۔
اب ایک آدھ لویل (وفادار) گاہکوں کے سہارے کب تک دوکان چل سکتی ہے بھلا؟ کھول لیں گے کوئی نیا کاروبار، نئے منصوبے کے ساتھ، جس میں ابھی تک مسابقت کا ماحول نہ ہو۔پر ہمیں تو آپ کا پڑھنا ہے
یہ تو جان چھڑوانے والی بات ہوئی خیراب ایک آدھ لویل (وفادار) گاہکوں کے سہارے کب تک دوکان چل سکتی ہے بھلا؟ کھول لیں گے کوئی نیا کاروبار، نئے منصوبے کے ساتھ، جس میں ابھی تک مسابقت کا ماحول نہ ہو۔
مسکان پری، یہ جان چھڑانے والی بات تو الزام ہی ہے کیونکہ ہم نے ماضی میں نئے منصوبوں کے ساتھ کئی ایک دوکانیں کھولی ہیں جو پہلے سے یہاں کے بازار میں موجود نہیں تھیں یا اس معیار اور پیمانے پر نہیں تھیں، مثلاً اسمائے مقتدین ابن سعید در خط قبیح۔ اور آپ سے کیا چھپا ہے بچو جی، آپ تو کئی سازشوں کی مشیر خاص رہی ہیں۔یہ تو جان چھڑوانے والی بات ہوئی خیر
جب ہم نے ماننا ہی نہیں تو کیا فائدہ بھیا جی اس سے اچھا ہے ناں کہ اپ اس کو اپڈیٹ کر کے جان چھڑوا لیںمسکان پری، یہ جان چھڑانے والی بات تو الزام ہی ہے کیونکہ ہم نے ماضی میں نئے منصوبوں کے ساتھ کئی ایک دوکانیں کھولی ہیں جو پہلے سے یہاں کے بازار میں موجود نہیں تھیں یا اس معیار اور پیمانے پر نہیں تھیں، مثلاً اسمائے مقتدین ابن سعید در خط قبیح۔ اور آپ سے کیا چھپا ہے بچو جی، آپ تو کئی سازشوں کی مشیر خاص رہی ہیں۔
ایسا ہے تو پھر اپنی جان کیوں چھڑانا۔ آخر کو اپنی خود کی بٹیا رانی کے پاس ہی اٹکی ہوئی ہے۔ اگر چھڑا بھی لیا تو کیا حاصل، پھر وہی مربع ایک کا قصہ ہوگا۔جب ہم نے ماننا ہی نہیں تو کیا فائدہ بھیا جی اس سے اچھا ہے ناں کہ اپ اس کو اپڈیٹ کر کے جان چھڑوا لیں
یہ تو آپ کو بعد میں پتا چلے گا۔۔ ٹینشن ناٹایسا ہے تو پھر اپنی جان کیوں چھڑانا۔ آخر کو اپنی خود کی بٹیا رانی کے پاس ہی اٹکی ہوئی ہے۔ اگر چھڑا بھی لیا تو کیا حاصل، پھر وہی مربع ایک کا قصہ ہوگا۔