اردو محفل کے اکیاون ہیرو

مقدس

لائبریرین
میں تمہاری بات کر رہی ہوں بیچاری تمہاری شادی میں بینڈ بھی نہیں بج سکا :rollingonthefloor: اور کرو یوکے میں شادی:rollingonthefloor:
میری شادی میں جو بینڈ بجے تھے وہ تو تم پاکستانیوں نے بھی نہ دیکھے ہوں گے۔۔۔ ویسے یار مجھے ٹینشن ہونے لگی ہے۔۔ بقول۔تمہارے میراثی بینڈ بجاتے ہیں یعنی تم واقعی میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہو ۔۔ میں سمجھی تمہاری نند مذاق کر رہی تھی :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 
ہاہاہاہا یہ بات کر کے دل کو تسلی دیتی رہو :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
جو مزا دیسی بینڈ کا ہے وہ ولایتی کا کہاں کوئی انڈین گانے کی دھن تو بجی نہیں ہو گئی بچاروں سے بس چیییی چاں چییی چاں ہی کرتے رہے ہوں گے
 
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: ہم کوئی جاپان میں تھوڑی ہیں جہاں چییی چاں ہو۔۔ یہاں تو پروفیشنل انڈینز ڈی جی ہوتے ہیں بچو۔۔ پر جو بینڈ میری شادی پر بجا تھا وہ تو کم از کم پاکستان میں بھی۔نہ ہوا ہو گا کیوں سعود بھیا :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 
تم جیتی میں ہاری مان لیا یوکے والے بڑے مراثی ہیں پاکستانیوں سے:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
Top