خواجہ طلحہ
محفلین
اوہ میرا نام بھی۔۔۔شکریہ۔
اپیا آپ کا نام تو ٹاپ ٹین میں بھی ہوگا۔
اوہ میرا نام بھی۔۔۔شکریہ۔
خالہ ۔
(میرا اور محسن ، دونوں کا بھلا)وسلام
سعید جی پنجابی میں کہاوت ھے گونگلواں توں مٹی جھاڑنا ، ایسانہ کریں اب ، جو ہیرو تھے ان کا لکھ دیا اب خانہ پری نہ کریں ، طالوت اور عبداللہ کا ذکر تو کرتے کم از کم
ہمارا نام تک نہیں ٹاپ 51 میں واہ
ابھی ہیروز کا ذکر چل رہا ہے ۔ ولنز کی باری بھی آئے گی۔ہمارا نام تک نہیں ٹاپ 51 میں واہ
ہمارا نام تک نہیں ٹاپ 51 میں واہ
فہیم بھائی ہیرو ہی نہیں ریسلر بننے کی کوشش بھی کی ہے ایک تصویر میں ایک دوست کو کندھوں پر اٹھا کر۔
فہیم بھائی ہیرو ہی نہیں ریسلر بننے کی کوشش بھی کی ہے ایک تصویر میں ایک دوست کو کندھوں پر اٹھا کر۔