محمد اسامہ سَرسَری
لائبریرین
ان پیج تھری کا دوسرا صفحہ ۔۔۔
آخری تدوین:
ان پیج تھری کا دوسرا صفحہ ۔۔۔
ہاں یہ غلطی ہوگئی ہے ۔۔۔ خیر ہے ۔۔۔ متن خوانی اور تصحیح تو بعد میں ہوتی ہی رہے گی ان شاء اللہ۔۔۔خوب ہے۔ لیکن بحر رجز کا نمبر شمار 1 نہیں بلکہ دو ہے۔ اسے دیکھ لیجئے گا۔
نمبر درست کرکے تدوین کردی ہے۔خوب ہے۔ لیکن بحر رجز کا نمبر شمار 1 نہیں بلکہ دو ہے۔ اسے دیکھ لیجئے گا۔
اردو میں مستعمل اور مانوس بحور کی فہرست
۔
iii۔ مثمن سالم مخبون محذوف: فاعلاتن فعِلاتن فعِلاتن فعِلن
iv۔ مثمن سالم مخبون محذوف مسکن: فاعلاتن فعِلاتن فعِلاتن فعْلن
v۔ مثمن مخبون محذوف: فعِلاتن فعِلاتن فعِلاتن فعِلن
vi۔ مثمن مخبون محذوف مسکن: فعِلاتن فعِلاتن فعِلاتن فعْلن
(یہ آخری چار اوزان ایک نظم میں جمع کرنا درست ہے۔ فعِلن اور فعْلن عین ساکن سے ایک دوسرے کے مقابل آسکتے ہیں اور پہلا رکن سالم اور مخبون ایک دوسرے کے مقابل آسکتے ہیں۔)
۔
مزمل شیخ بسملؔ
۔
بہت عمدہ کاوش مزمل بھائی ، جزاک اللہ خیر۔
رمل مخبون کی جو آپ نے اصلاح فرمائی تھی کہ فعِلاتن کو مفعولن بھی باندھا جا سکتا ہے تو یہاں اس کا تذکرہ نہیں فرمایا۔
مزید یہ کہ اپنی سہولت کے لیے میں ایکسل میں کچھ اسطرح مواد اکٹھا کرتا ہوں ۔
ابھی تک آپ سے سیکھا ہی یہی تھا ۔ کچھ اور سکھائیں گے تو اس کی نشاندہی بھی کر دیں گےبہت خوب۔ درستی کے لیے تہہ دل سے شکر گذار ہوں۔ یہ مجھ سے واقعی رہ گیا جس کا ذکر کرنا چاہیے تھا۔ خیر۔ بہت عمدہ۔ اس کی تدوین کر لیتا ہوں۔ مزید کا منتظر ہوں جو بھی آپ کی نظر سے گزرے اس کی نشاندہی کیجئے۔
ابھی تک آپ سے سیکھا ہی یہی تھا ۔ کچھ اور سکھائیں گے تو اس کی نشاندہی بھی کر دیں گے
مزمل بھائی ایک اور سوال ہے کہ عموماً آخری رکن میں تھوڑی تدوین کی جاسکتی ہےشاید جیسے ۔فاعلن کو فاعلان یا مفاعیلن کو مفاعیلان وغیرہ کس کس میں اور کیوں یہ آپ بتائیں ۔چلیں مجھے خوشی ہے کہ مجھ ناقص العلم سے جو آپ نے سیکھا وہی میرے کام آگیا۔ اس سے زیادہ بڑی بات اور کیا ہوسکتی ہے۔ باقی تو عمر بھر سیکھنے ہی سیکھنے میں گزر جاتی ہے۔
مزمل بھائی ایک اور سوال ہے کہ عموماً آخری رکن میں تھوڑی تدوین کی جاسکتی ہےشاید جیسے ۔فاعلن کو فاعلان یا مفاعلن کو مفاعلان وغیرہ کس کس میں اور کیوں یہ آپ بتائیں ۔
9۔ تمام اوزان کے آخری رکن کے آگے ایک حرف ساکن کے اضافے کی عام اجازت ہے، گو کہ اسے ہر جگہ علیحدہ سے واضح نہیں کیا گیا۔ مثلاً اگر کسی وزن کا آخری رکن مفاعیلن ہے تو اسے مفاعیلان، مستفعلن کو مستفعلان، فعولن کو فعولان، فاعلاتن کو فاعلیّان، مفعولن کو مفعولان ، فاعلن کو فاعلان، فعِلُن کو فعِلان، فعْلن کو فعْلان، فعَل کو فعول، فع کو فاع وغیرہ کرنے کی عام اجازت ہے۔
جی۔ اس عمل کو کیا کہا جاتا ہے جیسے مخبون، محذوف، مسکن وغیرہیہ وضاحت میں نے آخر میں کردی ہے۔ آخر میں جو نکات ہیں اس میں آخری وضاحت نمبر 9 میں یہی بات لکھی ہے کہ:
جی۔ اس عمل کو کیا کہا جاتا ہے جیسے مخبون، محذوف، مسکن وغیرہ
آج سے آپ کا نام ”حافظ العروض“ رکھا جاتا ہے، احباب اگر متفق ہیں تو ”متفق“ کی ریٹنگ لگائیں اور اگر متفق نہیں تو ”پسندیدہ“ یا ”زبردست“ کی ریٹنگ سے اشارہ کریں۔اس کے الگ الگ نام ہیں۔ مثلاً سالم بحر میں اگر سبب خفیف پر اضافہ کیا جائے گا تو مسبغ کہا جاتا ہے۔ جیسے مفاعیلن، فعولن، فاعلاتن وغیرہ میں۔ اگر وتد مجموع پر یہ اضافہ ہوگا تو اسے مذال کہا جاتا ہے۔ جیسے مستفعلن، متفاعلن اور فاعلن وغیرہ میں۔ محذوف رکن پر اضافہ ہوگا تو اسے زیادہ تر مقصور کہا جاتا ہے۔ جیسے رمل محذوف کے آخری فاعلن کے ساتھ فاعلان لانا۔
میری رائے میں حافظ کے شروع میں ایک کوتاہ "م" کا اضافہ فرما دیا جائے تو گویا مفاعیلن فعولن بھائی ہوئے محافظ العروض۔۔۔کیسا؟؟آج سے آپ کا نام ”حافظ العروض“ رکھا جاتا ہے، احباب اگر متفق ہیں تو ”متفق“ کی ریٹنگ لگائیں اور اگر متفق نہیں تو ”پسندیدہ“ یا ”زبردست“ کی ریٹنگ سے اشارہ کریں۔
مزمل شیخ بسمل بھائی میں نے پرمزاح کی ریٹنگ کا تو آپشن ہی نہیں دیا تھا۔آج سے آپ کا نام ”حافظ العروض“ رکھا جاتا ہے، احباب اگر متفق ہیں تو ”متفق“ کی ریٹنگ لگائیں اور اگر متفق نہیں تو ”پسندیدہ“ یا ”زبردست“ کی ریٹنگ سے اشارہ کریں۔
مزمل شیخ بسمل بھائی میں نے پرمزاح کی ریٹنگ کا تو اوپشن ہی نہیں دیا تھا۔
میری رائے میں حافظ کے شروع میں ایک کوتاہ "م" کا اضافہ فرما دیا جائے تو گویا مفاعیلن فعولن بھائی ہوئے محافظ العروض۔۔۔ کیسا؟؟