اردو میں مستعمل اور مانوس بحور کی فہرست

ایک طالب علمانہ استفسار
آپ نےفرمایا
کسی بھی رکن کے آگے ایک حرف ساکن کا اضافہ کیا جا سکتا ہے۔ مثلاً مفاعیلن سے مفاعیلان
اس سلسلے میں عرض ہے کہ بحر ہزج مثمن میں کوئی مصرع بطور مثال تحریر فرمادیں جو آخری مفاعیلن کی جگہ مفاعیلان پر مشتمل ہو۔ شکریہ
 
سید عاطف علی

لائبریرین

اعظمی صاحب ! آداب ۔
حضرت لسان الغیب کی شہرۂ آفاق غزل کے اشعار

ز عشقِ ناتمامِ ما جمالِ یار مستغنی است
بآب و رنگ و خال و خط ، چہ حاجت روئے زیبا را

بده ساقی مئے باقی کہ در جنت نخواہی یافت
کنارِ آبِ رکن آباد و گلگشتِ مصلا را
 
Top