مریم افتخار
محفلین
کنعان بھائی اور عبداللہ امانت بھائی؟میں نے اِن پہ جا کے دیکھا ہے۔ ایک میں تو ہماری محفل کے کچھ لوگ بھی ہیں۔
کنعان بھائی اور عبداللہ امانت بھائی؟میں نے اِن پہ جا کے دیکھا ہے۔ ایک میں تو ہماری محفل کے کچھ لوگ بھی ہیں۔
عبداللہ امانت، زنیرہ عقیل، @آبی ٹوکول، سید شہزاد ناصر ، فیصل عظیم فیصل ،کنعان بھائی اور عبداللہ امانت بھائی؟
یہ کوئی بڑی بات نہیں اکثر لوگ ایک سے زائد فورمز کے رکن ہوتے ہیں۔ لیکن اس سے یہ احساس بڑھ جاتا ہے کہ اردو فورم کمیونٹی بہت ہی چھوٹی ہےمیں نے اِن پہ جا کے دیکھا ہے۔ ایک میں تو ہماری محفل کے کچھ لوگ بھی ہیں۔
باقی لوگوں کا تو ہمیں نہیں معلوم لیکن جب اردو کی بورڈ کا نہیں پتا تھا تو ہمیں معلوم ہی نہیں تھا کہ موبائل پہ اردو کیسے لکھتے ہیں۔ ہمارے بھائیوں کو ہمارے اس شوق کا علم تھا سو انہوں نے بتایا کہ اردو کی بورڈ انسٹال کر لیں۔ کچھ لوگوں کو اردو ٹائپ کرنا بہت مشکل لگتا ہے اور کچھ کو اس کے بارے میں علم نہیں ہوتا۔یہ لڑی سالگرہ کے سلسلے کی تو نہیں کہی جا سکتی کہ اس میں وہ خوشی کا عنصر نہیں اور لیٹ بھی ہے۔
بہرحال اگر محفل کے تیرہ سال اور میرے انٹرنیٹ پر اردو کے ساڑھے چودہ سال (میری پہلی اردو پوسٹ) کے حوالے سے دیکھا جائے تو کافی تبدیلیاں آئی ہیں اور اردو کافی پھیلی ہے۔ لیکن کچھ سال پھیلنے کے بعد ایسے لگتا ہے کہ انٹرنیٹ کی اردو کمیونٹی میں کچھ stagnation آ گئی ہے۔ یہ زیادہ بڑھ نہیں پا رہی۔ بہت سے اردو دان انگریزی اور رومن اردو پر قناعت کئے ہوئے ہیں۔
مجھے تو بلال بھائی نے پاک اردو انسٹالر کا بتایا تھا اور موبائل میں تو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہی نہیں ہوتی. موبائل کے کی بورڈ میں ہی بس لینگوئج ایڈ کرنی ہوتی ہے.باقی لوگوں کا تو ہمیں نہیں معلوم لیکن جب اردو کی بورڈ کا نہیں پتا تھا تو ہمیں معلوم ہی نہیں تھا کہ موبائل پہ اردو کیسے لکھتے ہیں۔ ہمارے بھائیوں کو ہمارے اس شوق کا علم تھا سو انہوں نے بتایا کہ اردو کی بورڈ انسٹال کر لیں۔ کچھ لوگوں کو اردو ٹائپ کرنا بہت مشکل لگتا ہے اور کچھ کو اس کے بارے میں علم نہیں ہوتا۔
شروع میں وہی کی بورڈ استعمال کیا جو موئل لینگوئج کی آپشن میں ہوتا ہے۔ لیکن اس میں کچھ مسائل تھے۔ کچھ حروف نہیں لکھے جاتے تھے اور نہ ہی رموز و اوقاف موجود تھے۔ پھر اس لیے کی بورڈ انسٹال کیا۔مجھے تو بلال بھائی نے پاک اردو انسٹالر کا بتایا تھا اور موبائل میں تو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہی نہیں ہوتی. موبائل کے کی بورڈ میں ہی بس لینگوئج ایڈ کرنی ہوتی ہے.
وَن اردو فورم بھی تو ہے!
بلکہ یہاں کچھ محفلین وہاں سے آئے بھی ہیں، اس کا ذکر کیوں نہیں؟
ٹویٹر فیسبک سے پہلے؟اگر سوشل میڈیا کا شمار کیا جائے تو ٹویٹر اور اسکے بعد فیس بک اردو کے بڑے آن لائن فارم ہیں
کچھ لوگوں کو اردو ٹائپ کرنا بہت مشکل لگتا ہے اور کچھ کو اس کے بارے میں علم نہیں ہوتا۔
یقین کیجیے کہ اب رومن اردو لکھنا بہت مشکل لگتا ہے۔ اردو ٹائپنگ واقعی بہت آسان ہے۔ بس تھوڑی مشق کی ضرورت ہے۔اسکے بارے یاز پائ انتہائی عجیب کلیہ ہے کہ اردو لکھنا رومن کی نسبت آسان ہے مثلاً محمد تابش صدیقی میں 13 حروف ہیں جبکہ انگلش/رومن میں یہی نام لکھیں تو Mohammad Tabish Siddique یعنی 22 حروف ہیں- وغیرہ وغیرہ
مزید مثال کے لئے وغیرہ وغیرہ کو رومن میں لکھ کر دیکھیں-
میرا جو مشاہدہ رہا ہے، اس میں دو وجوہات دیکھی ہیں۔ویسے تو باقاعدہ سروے ہونا چاہیے کہ لوگ نیٹ پر اردو کیوں نہیں لکھتے؟
لیکن فی الوقت محفلین اپنے اپنے جاننے والوں میں سروے کر کے یہاں بتائیں کہ وہ اردو کیوں نہیں لکھتے؟