فہیم
لائبریرین
اردو نہ ہوئیآج کل رومن کا بھی ہوتا ہے بھیا۔۔۔ مجھے کبھی کبھی بہت زیادہ اردو سے الرجی سے ہونے لگ جاتی ہے
ملائی والی دودھ پتی چائے ہوگئی
اردو نہ ہوئیآج کل رومن کا بھی ہوتا ہے بھیا۔۔۔ مجھے کبھی کبھی بہت زیادہ اردو سے الرجی سے ہونے لگ جاتی ہے
اردو نہ لکھنے والوں میں سے فی الوقت ایک ہی جواب موصول ہے جس میں اردو ٹائپنگ مشکل ہونے کا عذر پیش کیا گیا ہے۔لیکن فی الوقت محفلین اپنے اپنے جاننے والوں میں سروے کر کے یہاں بتائیں کہ وہ اردو کیوں نہیں لکھتے؟
عبداللہ!
کچھ عجیب سا لفظ نہیں ہے یہ؟
معذرت۔
میں اس کی تاریخ سے ناواقف ہوں شاید اس لئے عجیب لگ رہا ہو۔۔۔
حضرت! اب تو آپ کہہ سکتے ہیں، 'مُستند ہے میرا فرمایا ہوا'۔۔۔! ویسے ہمارا عاجزانہ مشورہ ہے کہ آپ پنجابی الفاظ کے استعمال میں کسی قدر کمی لائیے کیونکہ بہرصورت یہ اردو فورم ہے۔۔۔! یہ الگ بات کہ ہمیں آپ کا بے ساختہ انداز اور اُردو زبان میں پنجابی کا تڑکا ذاتی طور پر پسند ہے۔۔۔! مگر اس کا کیا کریں گے صاحب کہ اب تو آپ مدیر ہیں ۔۔۔! یہ قربانی تو آپ کو دینا ہی ہو گی پیارے بھائی۔۔۔!

میرے خیال میں اب اردو لکھنا مشکل نہیں رہا سوشل میڈیا پر زیادہ تر لوگ Easy Urdu نامی ایپ استعمال کرتے ہیں، اس ایپ میں اگر آپ رومن لکھتے ہیں تو ایپ اسے اردو میں تبدیل کر دیتی ہے،اردو نہ لکھنے والوں میں سے فی الوقت ایک ہی جواب موصول ہے جس میں اردو ٹائپنگ مشکل ہونے کا عذر پیش کیا گیا ہے۔
بول کر کیسا رزلٹ دیتی ہے؟ accuracy?میرے خیال میں اب اردو لکھنا مشکل نہیں رہا سوشل میڈیا پر زیادہ تر لوگ Easy Urdu نامی ایپ استعمال کرتے ہیں، اس ایپ میں اگر آپ رومن لکھتے ہیں تو ایپ اسے اردو میں تبدیل کر دیتی ہے،
اس میں آپ بول کر بھی لکھ سکتے ہیں اردو بس لہجہ اور لفظوں کی ادائیگی ٹھیک ہونی چاہیے.
یہ دونوں کام تو جی بورڈ میں بھی ہوتے ہیں۔ اس کے باوجود لوگ جی بورڈ کی بجائے یہ ایپ کیوں استعمال کرتے ہیں؟میرے خیال میں اب اردو لکھنا مشکل نہیں رہا سوشل میڈیا پر زیادہ تر لوگ Easy Urdu نامی ایپ استعمال کرتے ہیں، اس ایپ میں اگر آپ رومن لکھتے ہیں تو ایپ اسے اردو میں تبدیل کر دیتی ہے،
اس میں آپ بول کر بھی لکھ سکتے ہیں اردو بس لہجہ اور لفظوں کی ادائیگی ٹھیک ہونی چاہیے.
مدیری شریکا بن جائے تو اس کا وَیر اچھا نہیں ہوتا۔عبدالقیوم چوہدری پائن سٹو کوئی روشنی ایس صورت اچ کس چیز دی قربانی دتی جاوے؟
عبداللہ بھائی آئی تھنک یو شڈ رئیلی کیپ ٹالکنگ ان پنجابی۔۔۔۔ آپ کی اور عبدالقیوم بھیا کی پنجابی از اوسم۔فرقان بھائی 'کرتے ہیں کچھ' وغیرہ-
کافی حد تک کوشش کرنے کے باوجود بس پنجابی 'تلک' سی جاتی ہے-
عبدالقیوم چوہدری پائن سٹو کوئی روشنی ایس صورت اچ کس چیز دی قربانی دتی جاوے؟
زیک بھائی اتفاق مراسلےکے دوسرے حصے کے لئے بھی یا پھر ؟
بڑا بھاری ووٹ ملا ہے عبداللہ بھائی کو! ہم تو بھاگ لیے ۔۔۔!عبداللہ بھائی آئی تھنک یو شڈ رئیلی کیپ ٹالکنگ ان پنجابی۔۔۔۔ آپ کی اور عبدالقیوم بھیا کی پنجابی از اوسم۔
کوئی کچھ کہے تو میں ہوں ناں ٹینشن ناٹ
ادھر آئیں ذرا بھیا۔۔۔ بھائیوں سے بات منوانا سب سے آسان کام ہوتابڑا بھاری ووٹ ملا ہے عبداللہ بھائی کو! ہم تو بھاگ لیے ۔۔۔!
آپ ٹویٹر پر اردو لکھتی ہیں۔ آپ کے 50000 فالوور ہیں اور ان میں بھی کافی اردو لکھنے والے لگتے ہیں۔ اس سے یہ تو نہیں لگتا کہ اردو لکھنا کوئی مشکل کام ہے۔میرے خیال میں اب اردو لکھنا مشکل نہیں رہا سوشل میڈیا پر زیادہ تر لوگ Easy Urdu نامی ایپ استعمال کرتے ہیں، اس ایپ میں اگر آپ رومن لکھتے ہیں تو ایپ اسے اردو میں تبدیل کر دیتی ہے،
اس میں آپ بول کر بھی لکھ سکتے ہیں اردو بس لہجہ اور لفظوں کی ادائیگی ٹھیک ہونی چاہیے.