مطیع الرحمٰن
محفلین
سوال : قرآن مجید میں کتنے سجدے ہیں؟
س: ابوجہل کا اصل نام کیا تھا؟
سوال۔۔ جو پورا سال مسلسل روزے رکھے اسے کتنا ثواب ملے گا؟
سوال۔۔ جو پورا سال مسلسل روزے رکھے اسے کتنا ثواب ملے گا؟
بات نکل ہی چلی ہے تو یہ بھی اضافہ کرتا چلوں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے داؤد علیہ السلام کی مانند روزہ رکھنے کی ترغیب بھی دلائی اور اسے پسند بھی فرمایا۔داؤد علیہ السلام ایک دن روزہ رکھتے اور ایک دن روزہ نہ رکھتے۔مطیع الرحمن بھائی کا جواب صحیح ہے۔۔
اس بارے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے جس کا مفہوم یہ ہے کہ جو شخص مسلسل ایک سال کے روزے رکھے وہ ایسا ہی ہے جیسے اس نے کوئی روزہ رکھا ہی نہیں۔۔اس میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مسلسل ایک سال کے روزے رکھنے سے منع فرمایا ہے۔۔
سوال: عشرہ مبشرہ میں سے کتنے صحابہ کو شہادت نصیب ہوئی؟؟
کس صحابی کے بارے میں رسول کریم صلی اللہ علیہ و سلام کا ارشاد ہے کہ اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوتا