محمد سعد
محفلین
پھر بھی، ان کی ساخت اور کام کرنے کے طریقوں میں کچھ تو فرق ہو گا۔ کچھ ذہن پر زور ڈالیں۔بھیا میں ان سب تنظیموں کے تشدد کو دیکھ چکا ہوں ، ان سب کا کوئی فائدہ نہیں۔ تعلیمی اداروں میں صرف اور صرف ریسرچ کلچر کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔ اس کے علاوہ کسی قسم کی تنظیم کی ضرورت نہیں۔
نیز اگر ایک طبقے کو ایکسپلائیٹیشن سے بنیادی نوعیت کا تحفظ بھی حاصل نہ ہو تو وہ معیاری تحقیق گھنٹہ کرے گا؟