محمد سعد
محفلین
اب کوئی قابل عمل حل کی طرف آئے ہیں آپ۔سب سے پہلے سٹیزن پورٹل پر درخواست دیں ، اس سے مسئلہ حل نہ ہو تو وفاقی محتسب سے رابطہ کریں۔ دونوں صورتوں میں کوئی خرچ نہیں آتا۔
اس سے بھی مسئلہ حل نہ ہو تو اجتماعی چندہ کر کے عدلیہ سے انصاف طلب کریں اور اس کے ساتھ ہی طلبہ کے لیے عدلیہ سے مفت انصاف حاصل کرنے کے لیے حکومت سے مطالبہ کریں۔
کیا اس سے اگلے مرحلے میں ایک اکیلا طالب علم اپنے اجتماعی مسئلے کی نمائندگی کر لے گا یا طلباء کو کوئی گروپ بنانے اور لیڈرشپ منتخب کرنے کی ضرورت پڑے گی جو بات کو اچھی طرح سامنے رکھنے کے قابل بھی ہو اور یونیورسٹی کے مقابلے میں ایک پارٹی کے طور پر ٹریٹ کی جا سکے؟