فلک شیر

محفلین
10262058_720766181295827_6246029970655784741_n.jpg
 
امجد بھائی آپ کی محبت کے لیے شکرگزار ہوں ۔ آپ تو خود دستِ ہنر رکھتے ہیں ماشاءاللہ :)
ارے جناب جو کچھ آپ شئیر کر رہے ہیں ہم تو وہم و گمان میں بھی ایسے ہنر مند نہیں ہو سکتے :)
بک مارک کر دیا ہے انشاء اللہ فرصت سے ایک اِک مراسلہ دیکھوں گا۔
 
نوشاب

محفلین
اس لڑی نے تو طبیعت شاد باد کر دی
واقعی بہت بہترین اور اعلیٰ قسم کی خظاطی کو جمع کیا گیا ہے اس لڑی میں
بہت شکریہ فلک شیر بھائی کے آپ کے توسط سے اس قدر بہترین خطاطی کو دیکھ کر بے اختیار یہ کہنے کو دل کرتا ہے
کہ اس اللہ کے بنائے ہوئے بندوں نے قلم سے اس کے نام اور پیغام کو اس قدر پیارے انداز میں لکھا ہے تو
وہ اللہ پیار اا للہ خود کتنا پیارا ہو گا۔ ہم کبھی اس کا اندازہ نہیں کر سکتے کیوں کہ شاید ہمارے پاس اس لیول کا پیمانہ ہی نہیں ہے۔
بس سوچتے ہیں تو اک لا محدود سی وسعت ذہن میں آتی ہے جس کا کو ئی اختتام نہیں ،کوئی حد نہیں ،کوئی نام نہیں
بے شک اللہ بہت عظیم ہے، وہ بہت مہربان ہے اور بہت رحمان ہے اور بہت رحیم ہےاور بہت کریم ہے۔بے شک
 
بے شک ۔۔۔
حُسن جہاں جہاں بھی ہے ، وہیں کا تو فیض ہے۔۔۔
محبت کے لے شکرگزار ہوں :)
 
Top