سید اسد محمود
محفلین
خط رقعہ اور ثلث کا امتزاج
خط رقعہ اور ثلث کا امتزاج
عمدہ۔
سجاد حسین صاحب۔ کسی پبلک تھریڈ میں اپنا ذاتی کونٹیکٹ فون یا ای میل ، کسی شکل میں ظاہر کرنا محفل کے آداب کے خلاف ہے۔ اسے تدوین کر کے حذف کر دیں۔البتہ ذاتی پیغام میں آپ یہ معلومات کسی کو بھی ارسال کر سکتے ہیں۔اردو محفل کے معزز دوستو السلام علیکم!میں اس بہترین اور پسندیدہ سائیڈ سے مکمل لطف اندوز ہونا چاہتا ہوں
۔۔سو پلیز مجھے آپ لوگوں کی مدد چاہیے۔۔آپ اس نمبر پہ رابطہ فرما سکتے ہیںXXXXXXXXXXXXX۔
آپ کے مراسلے کے نیچے ۔۔۔۔۔سجاد حسین, 18 منٹ قبل ۔ تدوین ۔پورٹ بک مارک ۔۔۔محترم حذف کیسے ہوگا؟