14528613639_f1237dc7f0_b.jpg
خط رقعہ اور ثلث کا امتزاج
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
مجھے نہیں معلوم کہ اس سے پہلے یہ نمونے پیش کیئے جا چکے ہیں یا نہیں، واپسی کا سفر بہت طویل ہو جائے گا پس! اگر کچھ دوبارہ آ جائے تو معذرت!
e64ba3617f11fcd8a3332c15756d5675.jpg


خط کے بارے علم نہیں لیکن مجھے دیکھنے میں بہت پیاری لگی یہ خطاطی ! :) :)
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیمِ

  1. قُلۡ هُوَ اللّٰہُ اَحَدٌ
  2. اَللّٰہُ الصَّمَدُ
  3. لَمۡ یَلِدۡۙ وَ لَمۡ یُوۡلَدۡ
  4. وَ لَمۡ یَکُنۡ لَّهّ کُفُوًا اَحَدٌ

10603549_763591127030585_3015149626011138854_n.jpg
 
آخری تدوین:

فلک شیر

محفلین
1010354_474311786030812_2470486090972695681_n.jpg

391 ھجری کا یہ مخطوطہ نوادر میں سے ایک ہے ۔ابن البواب اس کے کاتب تھے ۔ اللہ تعالیٰ ان کی قبر کو نور سے بھر دے ۔
 

فلک شیر

محفلین
391 ھجری کا یہ مخطوطہ نوادر میں سے ایک ہے ۔ابن البواب اس کے کاتب تھے ۔ اس تاریخی نسخے کا پہلا صفحہ پیش ہے۔
10288723_474299539365370_9087296271679528694_n.jpg
 

سجاد حسین

محفلین
اردو محفل کے معزز دوستو السلام علیکم!میں اس بہترین اور پسندیدہ سائیڈ سے مکمل لطف اندوز ہونا چاہتا ہوں
 
آخری تدوین:

سید عاطف علی

لائبریرین
اردو محفل کے معزز دوستو السلام علیکم!میں اس بہترین اور پسندیدہ سائیڈ سے مکمل لطف اندوز ہونا چاہتا ہوں
۔۔سو پلیز مجھے آپ لوگوں کی مدد چاہیے۔۔آپ اس نمبر پہ رابطہ فرما سکتے ہیںXXXXXXXXXXXXX۔
سجاد حسین صاحب۔ کسی پبلک تھریڈ میں اپنا ذاتی کونٹیکٹ فون یا ای میل ، کسی شکل میں ظاہر کرنا محفل کے آداب کے خلاف ہے:shameonyou:۔ اسے تدوین کر کے حذف کر دیں۔البتہ ذاتی پیغام میں آپ یہ معلومات کسی کو بھی ارسال کر سکتے ہیں۔:bashful:
 

سید عاطف علی

لائبریرین
محترم حذف کیسے ہوگا؟
آپ کے مراسلے کے نیچے ۔۔۔۔۔سجاد حسین, 18 منٹ قبل ۔ تدوین ۔پورٹ بک مارک ۔۔۔
آرہا ہوگا۔ اس "تدوین" پر کلک کیجیے۔ آپ کے پاس مراسلے کو ایڈٹ کرنے والے ونڈو کھل جائے گی ۔وہاں سے یہ نمبر حذف کیا جاسکے گا۔امید ہے واضح ہو گیا ہو گا۔
 
Top