محمد وارث
لائبریرین
میچ جائے بھاڑ میں، میں تو چلا بستر میں۔ پہلے ہی دیر ہو گئیکیہڑے دھیانے پے گئے او۔۔۔۔ میچ ویکھو وئی
میچ جائے بھاڑ میں، میں تو چلا بستر میں۔ پہلے ہی دیر ہو گئیکیہڑے دھیانے پے گئے او۔۔۔۔ میچ ویکھو وئی
اور کچھ کو چورن بیچنے کے لیے بس اک لڑی چاہیےیہی بات قبلہ محمد وارث صاحب فرماتے ہیں کہ ہمیں تو بس "میچ میکنگ" سے سروکار ہے۔
شب بخیر۔۔۔میچ جائے بھاڑ میں، میں تو چلا بستر میں۔ پہلے ہی دیر ہو گئی
دلچسپ۔ کیا وجہ تھی؟
2009 اور 2014 میں عام انتخابات ہونے کی وجہ سے حکومت نے معقول سیکورٹی انتظامات فراہم کرنے سے معذوری ظاہر کر دی تھی۔ممبئی حملوں کے بعد اس سال انڈیا میں ہونے والی چمپئینز لیگ بھی منسوخ ہوئی تھی
جبکہ آئندہ برس آئی پی ایل بھی جنوبی افریقہ میں ہوئی۔
جبکہ امارات والا ایڈونچر جیسا کہ یاز بھائی نے بتایا کمرشلائزیشن وغیرہ کے چکرمیں تھا۔
"کچھ"؟؟اور کچھ کو چورن بیچنے کے لیے بس اک لڑی چاہیے
اے لو اے لو"کچھ"؟؟
(سر کھجانے والی سمائیلی)۔
اچھا رن ریٹ ہے41/1 پانچ اوورز
مزید اچھا بھی ہو سکتا تھا، اگر محمد حفیظ رسمِ واپسیء پویلین ادا کرنے میں اتنی جلدی نہ کرتا۔اچھا رن ریٹ ہے
نظامی صاحب آپ کے پاس میچ کافی لیٹ ہے، پشاور میں پہلے نظر آ رہا ہے41/1 پانچ اوورز
محمد حفیظ تو کافی سست کھیلتا ہےمزید اچھا بھی ہو سکتا تھا، اگر محمد حفیظ رسمِ واپسیء پویلین ادا کرنے میں اتنی جلدی نہ کرتا۔
میچ بھی عید کے چاند کی طرح مختلف علاقوں میں الگ الگ وقت کیساتھ نظر آرہا ہےنظامی صاحب آپ کے پاس میچ کافی لیٹ ہے، پشاور میں پہلے نظر آ رہا ہے
56 ہو گیا ہے
شاید ٹی وی کے ماڈل کا بھی فرق ہو۔نظامی صاحب آپ کے پاس میچ کافی لیٹ ہے، پشاور میں پہلے نظر آ رہا ہے
56 ہو گیا ہے
65 پر 1میچ بھی عید کے چاند کی طرح مختلف علاقوں میں الگ الگ وقت کیساتھ نظر آرہا ہے
متفق۔ تاہم ٹی ٹونٹی میں کافی اچھا بھی کھیلتا رہا ہے۔محمد حفیظ تو کافی سست کھیلتا ہے