اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

فرقان احمد

محفلین
وہ جج جنہوں نے مشرف غدار کے نیچے حلف لیا وہ بھی اس کے گناہ میں شامل ہیں
معذرت، ہماری دانست میں، ایسا نہیں ہے۔ تاہم، مشرف صاحب کو غیر قانونی اقدامات پر اکسانے والے شریک مجرم ہو سکتے ہیں تاہم حتمی ذمہ داری مشرف صاحب پر ہی عائد ہوتی ہے۔
 
جاسم محمد

محفلین
معذرت، ہماری دانست میں، ایسا نہیں ہے۔ تاہم، مشرف صاحب کو غیر قانونی اقدامات پر اکسانے والے شریک مجرم ہو سکتے ہیں تاہم حتمی ذمہ داری مشرف صاحب پر ہی عائد ہوتی ہے۔
وہ جج جنہوں نے مشرف کے نیچے حلف لینے سے انکار کیا اور گھر چلے گئے ان کا کیا قصور تھا؟ آئین و قانون کی نظر میں جرم کا ساتھ دینا والا بھی اتنا ہی بڑا مجرم ہے۔
 
جاسم محمد

محفلین
لیجیے صاحب! ان کو اب بھی اپنی محبوب ٹیم کی فکر ہے، ارے بھئی، یہاں کوئی لنکا ڈھانے پر تُلا دکھائی نہیں دیتا؛ شانت رہیے سر!
آج کل پاکستانی عدلیہ نے لنکا ڈھائی ہوئی ہے :)
صحیح قبائلی معاشرہ ہے۔ حکومت اور فوج کیا پیچھے ہٹی عدلیہ نے پر نکالنے شروع کر دئے ہیں :)
 
فرقان احمد

محفلین
وہ جج جنہوں نے مشرف کے نیچے حلف لینے سے انکار کیا اور گھر چلے گئے ان کا کیا قصور تھا؟ آئین و قانون کی نظر میں جرم کا ساتھ دینا والا بھی اتنا ہی بڑا مجرم ہے۔
ہم سمجھے آپ نون لیگ اور پی پی پی کے وزراء کی بات کر رہے ہیں۔ معذرت!
 
پرویز مشرف کو سزائے موت سزائے موت دی جائے اور انہیں اس وقت تک لٹکایا جائے جب ک ان کی جان نا نکل جائے

مشرف اگر طبعی موت مر جاتے ہیں تو ان کی لاش کو ڈی چوک پر گھسیٹا جائے اور تین دن تک پبلک میں لٹکایا جائے، تفصیلی فیصلہ

ہائے او ربا۔۔۔:eek:
 
جاسم محمد

محفلین
کوئی متنازعہ نہیں ہے۔ سب سے پہلے آئین شکن کو ہی سزا ہوئی ہوتی تو پھر کسی کو جرات نا ہوتی کہ وہ عوام کے مینڈیٹ پر حملہ کرتا۔
4-EB7-D71-D-5772-45-B4-B2-FD-BDB7-A286184-A.jpg
 
جاسم محمد

محفلین
کوئی متنازعہ نہیں ہے۔ سب سے پہلے آئین شکن کو ہی سزا ہوئی ہوتی تو پھر کسی کو جرات نا ہوتی کہ وہ عوام کے مینڈیٹ پر حملہ کرتا۔
۷۲ سالوں کا حساب چکایا جا رہا ہے ۔ ویسے جج کو معلوم ہی ہوگا کہ مجرم کی لاش کو گھسیٹنے اور لٹکانے کی کسی آئین و قانون نے اجازت نہیں دی۔ :)
 
جاسم محمد

محفلین
ہمیں پہلے ہی شبہ پڑ گیا تھا۔
اگر یہ صرف کمنٹ بھی ہے تو اس کی کوئی گنجائش نہیں بنتی۔
جج نے قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں کو باقاعدہ ہدایت جاری کی ہیں کہ طبعی موت کی صورت میں مجرم کے ساتھ کیسا سلوک کرنا چاہیے۔ یہ محض کمنٹ نہیں ہے۔
380-D1-E14-102-B-4306-9-A1-B-DB05-FE41-C0-A4.jpg
 
Top