اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

زیرک

محفلین
وزیر قانون فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ "ایسے کسی جج کو پاکستان کے کسی کورٹ میں ہونے کا اختیار نہیں ہے۔ کسی بھی جج کو اس قسم کی آبزرویشن دینے کا اختیار نہیں ہے"۔ جسٹس وقار سیٹھ کو کام کرنے سے روکنے کا مطالبہ کر دیا گیا۔
حکومت کا جسٹس وقار سیٹھ کو کام سے روکنے کا مطالبہ
stop-justice-waqar-seth-from-working
 
زیرک

محفلین
لگتا ہے جنرل ریٹائرڈ مشرف کو بچانے کے چکر میں حکومت اپنا دھڑن تختہ کروانے کے چکر میں ہے۔ یہ تو بم کو لات مارنے والی بات ہو گئی۔
 
فرقان احمد

محفلین
وزیر قانون فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ "ایسے کسی جج کو پاکستان کے کسی کورٹ میں ہونے کا اختیار نہیں ہے۔ کسی بھی جج کو اس قسم کی آبزرویشن دینے کا اختیار نہیں ہے"۔ جسٹس وقار سیٹھ کو کام کرنے سے روکنے کا مطالبہ کر دیا گیا۔
حکومت کا جسٹس وقار سیٹھ کو کام سے روکنے کا مطالبہ
stop-justice-waqar-seth-from-working
کس کس کو روکیں گے! اب یہ معاملہ یہاں رکنے والا نہیں۔
 
زیرک

محفلین
اس بار فوجی جنتا اور ان کے لے پالکوں نے خود ہی قانونی بم کو لات مار دی ہے، یہ پھٹا تو نجانے کیا کیا پھٹے گا۔
 
زیرک

محفلین
ہتھوڑے اور بندوق کی جنگ میں جیت صرف بندوق کی ہوتی ہے۔ دیکھتے ہیں یہ اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے۔
جی یہ بندوق صرف اپنی جنتا اور حکومت کا تختہ ہی الٹ سکتی ہے، ذرا لائن آف کنٹرول پر جانا پڑ جائے تو پھر ان سورماؤں کی حالت نہ پوچھو وہاں بھی غریب ماؤں کے بچے ہی مرتے ہیں، یہ تو گرم بستروں میں ہوتے ہیں اور ان کے بچے باہر، میرا منہ مت کھلوانا۔
 
جاسم محمد

محفلین
3AC874B9-C2F3-4C5E-808B-24B4A12593C3-scaled.jpeg

فوجی ترجمان نے توہین عدالت کی، پاکستان بار کونسل
پاکستان میں وکیلوں کی سب سےبڑی تنظیم پاکستان بار کونسل نے فوج کے ترجمان کے خصوصی عدالت کے فیصلے پر تبصرے کو مسترد کرتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔

تنظیم کے وائس چیئرمین امجد شاہ نے جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے عدالتی فیصلے کے خلاف پریس کانفرنس کی جو توہین عدالت کے زمرے میں آتی ہے۔

11E43079-4B38-411A-BEA6-416A5C92729C-732x1024.jpeg

بیان کے مطابق ڈی جی کی پریس کانفرنس سے یہ ایسا تاثر ابھرا جیسے ملک کے تمام ادارے فوج کے محکمے سے نیچے ہیں اور اس کی ڈکٹیشن ماننے کے پابند ہیں اور فوج کے سوا کسی بھی دوسرے ادارے کی کوئی عزت و توقیر نہیں ہے۔
 
شکر ہے کسی نے تو فوج کو محکمہ کہا ادارہ نہیں :)
 
زیرک

محفلین
یہ جو دو دن سے ججز کے خلاف بھڑک رہا ہے ناں، اس کی ڈیوٹی بارڈر پہ لگا دیں، پھر اس کی آواز کہیں اور سے نکلے گی، منہ سے نہیں۔
 
زیرک

محفلین
لگتا ہے کسی کے پریشر میں آنے سے بچنے کے لیے فورم کی کافی تازہ ترین پوسٹس حذف کی گئی ہیں، کئی ہفتوں پرانی پوسٹس اب سامنے ہیں۔
 
زیرک

محفلین
"عدالت کا مشرف کیس کا فیصلہ غیرآئینی، غیرقانونی اورغیرشرعی ہے"، مفتی عمران خان
یہ دن بھی آنا تھا کہ جس کی حرام کی اولاد دنیا کے سامنے ہو وہ پاکستانی عدالت کی فیصلے کو غیر شرعی قرار دے رہا ہے۔
 
Top