او نہیں جی نہیں۔زیرو آف کارگل کو سزائے موت!
صرف زیرو آف کارگل نہیں۔ ان کے اور بھی کارنامے ہیں، کردہ و ناکردہ۔ ایک وٹس ایپ گروپ پر مشرف کو اسلام کا ہیرو بنا کر پیش کیا جا رہا تھا کہ 1979 میں خانہ کعبہ اور مسجد حرام پر قبضہ کرنے والے گروہ کی سرکوبی کرنے والے پاکستانی کمانڈوز کا لیڈر میجر مشرف تھا۔ دین و ملت کے ایسے سپوت کو سزائے موت سنانا انتہائی درجے کی غداری ہے۔ان کو کشمیریوں پرمودی کے ظالمانہ مظالم پر میٹنگ کرنا یاد نہیں رہتا لیکن وردی بھرا کے لیے سب اکٹھے ہو گئے ہیں۔
لو جی ریجیکشن لیٹر آ گیا!
یہ لوگ چند گھنٹوں تک بھی خوشی کی خبر انجائے کرنے نہیں دیتے۔ کوئی نہ کوئی پھسوڑی ڈال دیتے ہیں۔Somebody should have the courage to tell him that the decision is already in line with the constitution of Islamic Republic of Pakistan
اپنے ابو سے محروم ہو گیا