تعارف اسلام و علیکم!کچھ میرا تعارف

حنا فیصل

محفلین
بوچھی نے کہا:
:roll: حنا جی کیا آپ کے ہاں رات نہیں آتی ۔ ؟
:p

آتی ہے جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ کو میرا رات بھر کا جاگنا نا گوار گزرا ہو تو آئندہ ایسی غلطی سر زرد نہ ہو گی
بندی آپ سے معذرت خواہ ہے اور اپنی اس غلطی کی معافی چاہتی ہے
امید کرتی ہوں آپ ہمیں معاف فرمائیں گی
 
فہیم

لائبریرین
حنا فیصل نے کہا:
fahim نے کہا:
نام تو نہیں‌ لیکن آپ کا انداز گفتگو ضرور مرزا غالب کی بھتیجی جیسا ہے :wink:

غصہ نہیں کرتے چندا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شکریہ اتنے عظیم شاعر کے ساتھ نسبت فراہم کرنے پر

یہ غصہ کیا ہوتا ہے :roll:
نام کچھ سنا سنا سا ہے :wink:
 
تیشہ

نہیں مجھے کیوں ناگوار گزرے گا بھلا ؟ میں تو خود ہفتے اتوار کو دیر تلک جاگتی ہوں ۔ :)
اس میں معزرت کی کیا بات ۔ میں تو ایسے ہی آپکو اک دو دن سے اتنا لیٹ دیکھک ر پوچھ بھیٹی تھی ۔ سوری ۔
 
شمشاد

لائبریرین
حنا فیصل نے کہا:
شمشاد نے کہا:
تو وہ کیا ریوڑیاں بانٹ رہی تھیں جو انہیں نہیں ملیں
0037.gif

آپ کے اس فقرے کی سمجھ نہیں‌آئی

چھوڑیں اب سمجھ کے کرنا بھی کیا ہے۔ اب تو بہت دیر ہو گئی۔

کوئی نئی بات کریں۔
 
نئی بات کیا کریں؟؟
ہمیں تو پتا ہی نہیں نئی اور پرانی بات کیا ہوتی ہے
ویسے آپ کی پوسٹنگ کرنے کی سپیڈ بہت تیز ہے کچھ ہمیں بھی گر عنائت فرما دیجئے
 
حنا فیصل

محفلین
fahim نے کہا:
حنا فیصل نے کہا:
fahim نے کہا:
نام تو نہیں‌ لیکن آپ کا انداز گفتگو ضرور مرزا غالب کی بھتیجی جیسا ہے :wink:

غصہ نہیں کرتے چندا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شکریہ اتنے عظیم شاعر کے ساتھ نسبت فراہم کرنے پر

یہ غصہ کیا ہوتا ہے :roll:
نام کچھ سنا سنا سا ہے :wink:

یہ غصہ دودھ کے ساتھ کھایا جاتا ہے
ہاں البتہ پانی کے ساتھ بھی کھا لیا جاتا ہے مگر افاقہ کم ہو جاتا ہے :roll:
 
یہ کاروباری سیکریٹ ہے، :wink: ویسے مجھ سے بھی زیادہ تیز رفتار موجود ہیں اس محفل میں۔ ان سے رابطہ کر کے دیکھیں شاید وہ کوئی مدد کر دیں۔
 
آپ نے تو کہا تھا جتنے مرضی سوال کروں
مگر آپ تو بھاگ رہے ہیں ہم سے
دوسروں کے سپرد کر رہے ہیں جب کے پہلے نمبر پر براجمان ہیں آپ مرضی ہے :oops:
 
فہیم

لائبریرین
حنا فیصل نے کہا:
fahim نے کہا:
حنا فیصل نے کہا:
fahim نے کہا:
نام تو نہیں‌ لیکن آپ کا انداز گفتگو ضرور مرزا غالب کی بھتیجی جیسا ہے :wink:

غصہ نہیں کرتے چندا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شکریہ اتنے عظیم شاعر کے ساتھ نسبت فراہم کرنے پر

یہ غصہ کیا ہوتا ہے :roll:
نام کچھ سنا سنا سا ہے :wink:

یہ غصہ دودھ کے ساتھ کھایا جاتا ہے
ہاں البتہ پانی کے ساتھ بھی کھا لیا جاتا ہے مگر افاقہ کم ہو جاتا ہے :roll:

آپ کس کے ساتھ کھاتی ہیں
دودھ کے یا پانی کے :wink:
 
حنا فیصل نے کہا:
محب علوی نے کہا:
خوش آمدید حنا فیصل صاحبہ،

آپ کی آمد اور پھر اس پر آپ کے سوال اور ان کے جوابات دیکھ کر لگ رہا ہے کہ آپ کافی فعال ممبر ثابت ہوں گی۔ ویسے آپ کافی سائٹس پر موڈریٹر رہی ہیں مگر اس سائٹ پر جب آپ کو کام کرنا پڑا تو لطف محسوس کریں گی اور کام کی ہامی آپ نے بھر لی تو کروانے کی ذمہ داری ہماری ہوگی۔

فکر نہ کریں یہاں سوالوں سے پریشاں کوئی نہیں ہوگا بلکہ زیادہ تر تو خود سوال کرکے پریشان کرنے والوں میں سے ہیں بس ابھی آپ کے صبر اور استقامت کا اندازہ لگا رہے ہیں۔

اگر کچھ دیر اور مستقل رہیں تو ایک حیرت انگیز تعارف نامہ پڑھنے کو ملے گا ایک ممبر کی طرف سے اسی دھاگہ پر۔

زہے نصیب
کیا بات ہے ہے آپ کی نام کی طرح انداز گفتگو ہے
ہمارے صبر و استقامت کا اندازہ آپ کس لئے لگا رہے ہیں ۔
جی میری ڈبل خوش قسمتی کے میں پاکستانی کے عظیم لوگوں سے محو گفتگو ہوں
اور ان کے ساتھ کام کر کے اپنے تجربے اور علم میں اضافہ کروں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جہاں تک کام کی بات ہے تو مجھے تو کچھ آتا جاتا نہیں مگر اب لگتا ہے بہت کچھ آجائے گا
خوش رہیں
اتنے خوبصورت الفاظ کی تال میل سے ویلکم کرنے پر نہایت مشکور ہوں

لکھنے کی صلاحیت آپ میں نظر آرہی ہیں اور اسی کی ہمیں ضرورت ہے اور کام کرنے والے لوگوں سے تو ابھی آپ کی ملاقات باقی ہے اور اگر انہوں نے کام دینے شروع کردیے تو پھر تو اور بھی لطف رہے گا۔

آپ کے مشکور ہونے پر میں نے سوچا ہے کہ مشکور کا ایک دستخط آپ سے بنوا لیا جائے کہ ابھی کئی دفعہ آپ کو یہ لفظ استعمال کرنا پڑ سکتا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
محب علوی نے کہا:
۔۔۔۔۔ آپ کے مشکور ہونے پر میں نے سوچا ہے کہ مشکور کا ایک دستخط آپ سے بنوا لیا جائے کہ ابھی کئی دفعہ آپ کو یہ لفظ استعمال کرنا پڑ سکتا ہے۔

لگے ہاتھوں “ معذرت “ کے بھی ایک دستخط بنوا لیجیئے گا :wink:
 
امن ایمان

محفلین
خوش آمدید حنا۔۔۔: )

میں قیصرانی بھائی کی پوسٹ دیکھ کر آپ کو خوش آمدید کہنا بھول گئی :oops:

میں نے آپ کا بلاگ دیکھا ہے۔۔۔آئی-ٹی کی دنیا میں بھی کچھ دن پہلے نِک رجسٹر کروایا۔۔۔۔وہاں جس ٹاپک کو دیکھو۔۔۔ایک ہی چیک ۔۔۔ کہ جی زیرو پوسٹ رکھنے والے نہیں پڑھ سکتے۔۔۔مجبوراً لاگ ان ہونا پڑا۔۔۔مجھے ایسے فورمز بالکل بھی اچھے نہیں لگتے۔ : (
 
قیصرانی

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
محب علوی نے کہا:
۔۔۔۔۔ آپ کے مشکور ہونے پر میں نے سوچا ہے کہ مشکور کا ایک دستخط آپ سے بنوا لیا جائے کہ ابھی کئی دفعہ آپ کو یہ لفظ استعمال کرنا پڑ سکتا ہے۔

لگے ہاتھوں “ معذرت “ کے بھی ایک دستخط بنوا لیجیئے گا :wink:
اطلاعِ عام: شکریہ اور معذرت کے جملہ حقوق میرے یعنی قیصرانی کے بحق محفوظ ہیں
 
حنا فیصل

محفلین
fahim نے کہا:
حنا فیصل نے کہا:
fahim نے کہا:
حنا فیصل نے کہا:
fahim نے کہا:
نام تو نہیں‌ لیکن آپ کا انداز گفتگو ضرور مرزا غالب کی بھتیجی جیسا ہے :wink:

غصہ نہیں کرتے چندا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شکریہ اتنے عظیم شاعر کے ساتھ نسبت فراہم کرنے پر

یہ غصہ کیا ہوتا ہے :roll:
نام کچھ سنا سنا سا ہے :wink:

یہ غصہ دودھ کے ساتھ کھایا جاتا ہے
ہاں البتہ پانی کے ساتھ بھی کھا لیا جاتا ہے مگر افاقہ کم ہو جاتا ہے :roll:

آپ کس کے ساتھ کھاتی ہیں
دودھ کے یا پانی کے :wink:

میرا کبھی اس سے واسطہ نہیں پڑا
اس لئے مجھے کچھ نہیں کرنا پڑتا

البتہ آپ کا میرے ساتھ واسطہ پڑ گیا ہے ذرا ہوشیار رہیے گا اور غلطیوں کو درگزر کیجئے گا
 
Top