البَرُ
بہتر سلوک کرنے والا
اگر کوئی بدکار اور شرابی شخص روزانہ سات مرتبہ پابندی سے یہ اسم
یا بر پڑھتا رہے تو گناہ اور شراب کی رغبت انشاء اللہ تعالیٰ جاتی رہے گی۔
بچہ کی پیدائش پر سات مرتبہ
یا بر پڑھ کر دم کرنے اور اس کو اللہ کے سپرد کردینے سے بچہ جوانی تک تمام آفات سے محفوظ رہے گا، انشاء اللہ تعالیٰ۔