الرَشیدُ
راستی و نیکی پسند کرنے والا
روزانہ اس اسم کا ایک ہزار مرتبہ ورد رکھنے سے تمام مشکلات دور اور کاروبار میں ترقی ہوگی اور جس شخص کو اپنے کسی کام کی کوئی ترتیب سمجھ میں نہ آتی ہو، وہ مغرب اور عشاء کے درمیان ایک ہزار مرتبہ یا رشید پڑھے تو یا تو خواب میں کوئی ترتیب معلوم ہو جائے گی یا دل میں اس کا القاء ہو جائے گا۔