جاسم محمد
محفلین
قادیانی کو بطور گالی استعمال کرنا ان کے نزدیک بالکل جائز ہے۔ لیکن اگر کوئی اور گالی دے تو نیم کالنگ کارڈ کھیلنا شروع کرد یتے ہیں۔اس کو کیا کہا جائے ۔ ۔ نیم کالنگ کہہ سکتے ہیں یا نہیں؟؟؟
قادیانی کو بطور گالی استعمال کرنا ان کے نزدیک بالکل جائز ہے۔ لیکن اگر کوئی اور گالی دے تو نیم کالنگ کارڈ کھیلنا شروع کرد یتے ہیں۔اس کو کیا کہا جائے ۔ ۔ نیم کالنگ کہہ سکتے ہیں یا نہیں؟؟؟
ڈھٹائی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے بھائی ۔ ۔ اس مولانا ڈیزل کو آپ کتنی بےحیائی سے ڈیفنڈ کر رہے ہیں ۔ ۔ اس کو ایجنسیوں کا آلہ کار بنتے ہوئے اللہ اور رسول یاد نہ آئے ۔ ۔ یہ آدمی چار پیسوں کے لیے سرعام مجرا کرتا ہے ۔ ۔ یہ تو سیاسی طوائف ہے۔ ۔ آج سب کو گالیاں دے رہا ہے ۔ ۔ کل پیسے لے کر دھرنے دے گا ۔ ۔ یہ اس کا کردار ہے اور آپ جانتے بوجھتے کس منہ سے اس کو سپورٹ کر رہے ہیں ۔ ۔ اس کو مولانا کہنا مولویوں کی توہین ہے ۔ ۔ یہودیوں اور قادیانیوں سے زیادہ اس آدمی نے اسلام کو نقصان پہنچایا ہے ۔ ۔ آپ کو بھی کبھی کبھی ذرا دماغ کو استعمال کر لینا چاہئے ۔ ۔ کوئی مضائقہ نہیں ہوتا ۔ ۔ ۔
قادیانی کو بطور گالی استعمال کرنا ان کے نزدیک بالکل جائز ہے۔ لیکن اگر کوئی اور گالی دے تو نیم کالنگ کارڈ کھیلنا شروع کرد یتے ہیں۔
میری بات چھوڑیے ۔ ۔ اس نیم کالنگ میں سے کون سی بات غلط ہے وہ بتایئے ۔ ۔ میں نے تو پھر بھی کم لکھا
کہتی ہے ان کو خلق خدا غائبانہ کیا
اگر ان جلسوں کا مقصد یہی ہے تو ہر اک کو سپورٹ کرنا چاہیے۔ دیکھتے ہیں اس بار یہ تحریک فیصلہ کن ثابت ہوتی ہے یا ماضی کی طرح ایجنسیوں سے اپنے لئے کچھ لے دے کر معاملہ رفع دفع کر دیا جاتا ہے۔
صرف ایک ہی مراسلے میں نیم کالنگ کی متعدد مثالیں
آپ کو ایک مشورہ ہے کہ اگر دلیل سے بات نہ کر سکیں تو جعلی آئی ڈی سے پروپگنڈا کم کیا کریں۔
ایک پوسٹ پڑھی تھی جس میں لکھا تھا کہ آپ اپنے محلے میں سب سے احمق **** آدمی پر نظر ڈالیں اس کا تعلق جے یو آئی سے ہوگا۔ایک پوسٹ پڑھی تھی جس میں لکھا تھا کہ آپ اپنے محلے میں سب سے بدتمیز **** آدمی پر نظر ڈالیں اس کا تعلق پی ٹی آئی سے ہوگا۔
آپ کی بات کیوں چھوڑی جائے؟ پاپا جونز قبیلے سے تعلق ہے؟ یا ٹیپکل یوتھیا ہیں جو بغیر دلیل کے جواب نہ ہونے پر لگاتار موضوع بدلتا رہتا ہے۔
اب مجھے کیا پتہ مدلل بات چیت نہ کرسکنے پر نیم کالنگ کے سہارے کھسیانی بلی کھمبا نوچے کے مصداق اپنے فیس بکی دل کو تسلی دے رہے ہوں
یہ علماء کرپٹ ٹولے کے ساتھ مل کر نیک کام کر رہے ہیں؟ یہ خود پلاٹ اور پرمٹ پر بک جاتے ہیں ۔ ۔ شیطان بھی اپنے آپ کو بچانے کے لیے قران کا حوالہ دیتا ہے ۔۔ ۔ تو کیا اس کی پیروی کی جائے؟
آیئے دعا کیجیے کہ اللہ ان تمام لوگوں کو غارت کرے جنہوں نے اس ملک کو لوٹا، برباد کیا ۔ ۔ چاہے جمہوریت کے نام پر یا مذہب کے نام پر ۔ ۔ اللہ ان کی نسلیں برباد کرے ۔ ۔ آمین کہیے
سچ سننا برا لگا ہے یقیناً ۔ ۔ چور کو چور نہ کہیں تو کیا کہیں؟طرز گفتگو سے تربیت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔
اب آپ نے جو الزامات لگائے ہیں اس پر آتے ہیں۔
مولانا نے گالیاں دیں کوئی ریفرینس؟ بیان یا ویڈیو؟
مولانا کب ایجنسیوں کے ہاتھوں استعمال ہوئے؟
اور مولانا نے اسلام کو کیا کیا نقصانات پہنچائے۔
ٹیپکل یوتھیوں والے فیس بکی پروفیسروں کی طرح نہیں بلکہ مدلل جواب ہونا چاہیئے۔
اس کو کیا کہا جائے ۔ ۔ نیم کالنگ کہہ سکتے ہیں یا نہیں؟؟؟
نیب ہی تو حرکت میں ہے ۔ ۔ تبھی سب کا یہ حال ہے ۔ ۔علماء پلاٹ پر بکتے تو اب تک اسٹیبلشمنٹ نیب کو متحرک کرچکی ہوتی۔
البتہ جزیرے, پاپا جونز والوں کے کارنامے آپ کے سامنے ہیں۔ ۔
آمین ۔ ۔ آپ بھی کہیے ۔ ۔اپنی دعا میں تھوڑا اضافہ کر لیں
اسلام و پاکستان اور اسمبلیوں میں غیراسلامی قانون سازی کرنے والی پارٹیوں کو سمیت سپورٹرز ، اسلام کو استعمال کرنے والےمولویوں اور ان کے دفاع کرنے والوں کے ذلیل و خوار کرے۔ان کی نسلیں برباد کرے ۔ ۔
سچ سننا برا لگا ہے یقیناً ۔ ۔ چور کو چور نہ کہیں تو کیا کہیں؟
مولانا کو سوائے ان کے جیسے لوگوں کے سب ہی جانتے ہیں ۔ ۔ ان کو تو جلسیوں میں بھی کوئی نہیں سنتا ۔ ۔ خالی کرسیوں سے خطاب کرتے ہیں ۔ ۔ کردار واضح ہے ۔ ۔
نیب ہی تو حرکت میں ہے ۔ ۔ تبھی سب کا یہ حال ہے ۔ ۔
آمین ۔ ۔ آپ بھی کہیے ۔ ۔
آپ کریں توعظیم دوسرے کریں تو عجیب ۔ ۔ واہ بھئینظامی بھائی ان کی چوری کو چوری کہنا نیم کالنگ ہے
آج تو کھسیانی بلی والا محاورہ مراسلوں پر چھایا ہوا ہے۔
نیب ہی تو حرکت میں ہے ۔ ۔ تبھی سب کا یہ حال ہے ۔ ۔
آمین ۔ ۔ آپ بھی کہیے ۔ ۔
آپ بدتہذیبی نہ کیجئے ۔ ۔ مہربانی ہو گی ۔ ۔ ہماری دعائیں قبول ہوں ۔ ۔ بس یہ دعا کیجیے ۔ ۔ان شاء اللہنیب کی حرکت کا کوئی نوٹیفکیشن پروفیسر صاحبہ؟
آپ کریں توعظیم دوسرے کریں تو عجیب ۔ ۔ واہ بھئی
آمیناسلام و پاکستان اور اسمبلیوں میں غیراسلامی قانون سازی کرنے والی پارٹیوں کو سمیت سپورٹرز ، اسلام کو استعمال کرنے والےمولویوں اور ان کے دفاع کرنے والوں کے ذلیل و خوار کرے۔ان کی نسلیں برباد کرے ۔ ۔ آمین
مجھے عمران خان سے کوئی دلچسپی نہیں ۔ ۔ ہاں یہ ضرور ہے کہ فی الحال چوروں کے ٹولے سے بہتر ہے ۔ ۔ اپنی بلاوجہ رائے قائم کرنے کی عادت بدلیے ۔ ۔ بدگمانی کی وجہ سے خوامخواہ بری باتیں کر رہے ہیں ۔ ۔پروفیسر صاحبہ ہم نے تو مدلل جواب دیئے ہیں لیکن آپکے لب و لہجے میں عمران نیازی کی روح بولتی ہے جو بغیر دلیل کے ہی کھسیانی بلی والے کردار پر تلی ہوئی ہے