جاسم محمد
محفلین
آجکل پی ڈی ایم والے کونسی ایجنسیوں کے ایما پر جلسے کر رہے ہیں؟فیض آباد دھرنے والے ایجنسیوں ہی کی ایماء پر آئے اور پھر انہی کے خرچے پر واپس بھی چلے گئے۔
آجکل پی ڈی ایم والے کونسی ایجنسیوں کے ایما پر جلسے کر رہے ہیں؟فیض آباد دھرنے والے ایجنسیوں ہی کی ایماء پر آئے اور پھر انہی کے خرچے پر واپس بھی چلے گئے۔
جید علماء کرام کی آمریت کا فیصلہ ہمیں قبول ہوگا. بھاڑ میں جائے ایسی جمہوریت جس میں اللہ تعالیٰ کے احکامات اور رسول اکرم ص کے سنت کے خلاف فیصلے ہوں. اب خوشیا کسی اور قانون کو ووٹ دے جو علما کرام کی شریعت سے متصادم ہو تو پھر آپ کی جمہوریت کا کیا بنے گا؟ اسی لئے کہا تھا دو ٹوک الفاظ میں بتائیں کہ آپ کو جمہوریت یعنی اکثریت کا فیصلہ چاہیے یا علما کرام کی آمریت یعنی شریعت۔
پاکستان میں ایرانی شیعہ علما کی طرز کا سنی علما انقلاب آنا چاہئے۔جید علماء کرام کی آمریت کا فیصلہ ہمیں قبول ہوگا. بھاڑ میں جائے ایسی جمہوریت جس میں اللہ تعالیٰ کے احکامات اور رسول اکرم ص کے سنت کے خلاف فیصلے ہوں. اب خوش
اور کیوں نا پاکستان کے چار ٹکڑے کرکے چین بھارت افغانستان اور ایران کے حوالے کیے جائے قصہ ہی ختم ویسے بھی اپنوں سے یہ ملک سنبھل نہیں رہاپاکستان میں ایرانی شیعہ علما کی طرز کا سنی علما انقلاب آنا چاہئے۔
یہی تو المیہ ہے کہ سپریم کورٹ جو بھی فیصلہ دے ، جو اس سے اتفاق نہیں کرتا وہ ریاست کے خلاف بغاوت شروع کر دیتا ہے۔
نواز شریف کو سپریم کورٹ کے 5 ججز نے نااہل کیا، وہ باغی بن کر ابھی تک کہہ رہا ہے مجھے کیوں نکالا؟
آسیہ مسیح سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو آپ کا مولوی طبقہ تاحال تسلیم نہیں کرتا۔
فیض آباد دھرنے سے متعلق سپریم کورٹ کےفیصلہ کو اسٹیبلشمنٹ نے آج تک تسلیم نہیں کیا۔
عجیب قوم ہے جسے صرف وہی الیکشن قبول ہےجس میں اس کے من پسند جیتیں۔ جسے وہی عدالتی فیصلے پسند ہیں جو اس کے حق میں آئیں۔
ایجنسیوں کی ایماء پر نہیں بلکہ ایجنسیوں کا کردار آرٹیکل 244 کے مطابق سیاست سے بلکل ختم کرنے کے جلسے کر رہے ہیں۔آجکل پی ڈی ایم والے کونسی ایجنسیوں کے ایما پر جلسے کر رہے ہیں؟
کیوں کہ سنی علماء اسمبلیوں میں مرزا غلام قادیانی ملعون کو اور اس کے ماننے والوں کو آئینی طور پر کافر قرار دے چکے ہیں اور 46 سال بعد آج بھی اس کا اثر باقی ہے۔ اب ایسے میں سنی علماء کی مخالفت کرنا تو قادیانی نوازوں کا بنتا ہے کہ ان کے پاس کوئی دوسرا راستہ نہیں سوائے اس کے کہ کھسیانی بلی کھمبا نوچے۔پاکستان میں ایرانی شیعہ علما کی طرز کا سنی علما انقلاب آنا چاہئے۔
اگر ان جلسوں کا مقصد یہی ہے تو ہر اک کو سپورٹ کرنا چاہیے۔ دیکھتے ہیں اس بار یہ تحریک فیصلہ کن ثابت ہوتی ہے یا ماضی کی طرح ایجنسیوں سے اپنے لئے کچھ لے دے کر معاملہ رفع دفع کر دیا جاتا ہے۔ایجنسیوں کی ایماء پر نہیں بلکہ ایجنسیوں کا کردار آرٹیکل 244 کے مطابق سیاست سے بلکل ختم کرنے کے جلسے کر رہے ہیں۔
ڈھٹائی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے بھائی ۔ ۔ اس مولانا ڈیزل کو آپ کتنی بےحیائی سے ڈیفنڈ کر رہے ہیں ۔ ۔ اس کو ایجنسیوں کا آلہ کار بنتے ہوئے اللہ اور رسول یاد نہ آئے ۔ ۔ یہ آدمی چار پیسوں کے لیے سرعام مجرا کرتا ہے ۔ ۔ یہ تو سیاسی طوائف ہے۔ ۔ آج سب کو گالیاں دے رہا ہے ۔ ۔ کل پیسے لے کر دھرنے دے گا ۔ ۔ یہ اس کا کردار ہے اور آپ جانتے بوجھتے کس منہ سے اس کو سپورٹ کر رہے ہیں ۔ ۔ اس کو مولانا کہنا مولویوں کی توہین ہے ۔ ۔ یہودیوں اور قادیانیوں سے زیادہ اس آدمی نے اسلام کو نقصان پہنچایا ہے ۔ ۔ آپ کو بھی کبھی کبھی ذرا دماغ کو استعمال کر لینا چاہئے ۔ ۔ کوئی مضائقہ نہیں ہوتا ۔ ۔ ۔فیض آباد دھرنے والے ایجنسیوں ہی کی ایماء پر آئے اور پھر انہی کے خرچے پر واپس بھی چلے گئے۔
ان باوردی اہلکاروں کی غیر موجودگی میں پولنگ ایجنٹس دھاندلی کرتے ہیں۔ 2013کے الیکشن میں ریٹرننگ آفیسرز نے جو کیا وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں۔ اس کی روک تھام کیلئے الیکشن 2018 میں فوج پولنگ بوتھ کے اندر تعینات کی گئی تو با وردی اہلکاروں نے بقول آپکے دھاندلی میں اپنا کردار ادا کیا۔ رہی سہی کسر آر ٹی ایس سسٹم نے پوری کر دی۔2018 کے الیکشن میں میں خود الیکشن کا حصہ تھا۔ اور تقریبا سینکڑوں جگہوں پر ہمارے ایجنٹوں کو فارم 45 نہیں دیا گیا تھا۔ مزید حافظ حمد اللہ کو ہروانے کے بعد ایک باوردی اہلکار کا خوشی میں فائرنگ کرنا یہ تمام زمینی حقائق ہیں جنہیں مسترد نہیں کیا جاسکتا۔
میری بات چھوڑیے ۔ ۔ اس نیم کالنگ میں سے کون سی بات غلط ہے وہ بتایئے ۔ ۔ میں نے تو پھر بھی کم لکھاصرف ایک ہی مراسلے میں نیم کالنگ کی متعدد مثالیں
آپ کو ایک مشورہ ہے کہ اگر دلیل سے بات نہ کر سکیں تو جعلی آئی ڈی سے پروپگنڈا کم کیا کریں۔
گالی بکنا کسی بات کا جواز نہیں ہوتا۔میری بات چھوڑیے ۔ ۔ اس نیم کالنگ میں سے کون سی بات غلط ہے وہ بتایئے ۔ ۔ میں نے تو پھر بھی کم لکھا
کہتی ہے ان کو خلق خدا غائبانہ کیا
بالکل درست کہا۔جید علماء کرام کی آمریت کا فیصلہ ہمیں قبول ہوگا. بھاڑ میں جائے ایسی جمہوریت جس میں اللہ تعالیٰ کے احکامات اور رسول اکرم ص کے سنت کے خلاف فیصلے ہوں. اب خوش
آپ بتائیے ان کے کاموں کو دیکھ کر آپ کیا الفاظ استعمال کریں گے؟ آپ کو ان بے ضرر الفاظ پر بے جا اعتراض ہے اور بات کو دوسرا رخ دینا چاہ رہے ہیں ۔ ۔ یہ بتائیے ایسے کردار کے حامل شخص کو کیا کہا جائے ۔ ۔ میں اپنے مراسلے میں تدوین کر کے وہی لکھ دوں گی ۔ ۔گالی بکنا کسی بات کا جواز نہیں ہوتا۔
یہ علماء کرپٹ ٹولے کے ساتھ مل کر نیک کام کر رہے ہیں؟ یہ خود پلاٹ اور پرمٹ پر بک جاتے ہیں ۔ ۔ شیطان بھی اپنے آپ کو بچانے کے لیے قران کا حوالہ دیتا ہے ۔۔ ۔ تو کیا اس کی پیروی کی جائے؟بالکل درست کہا۔
علمائے کرام کی رائے ہمارے سر آنکھوں پر۔
اس دعا سے آپ غیر متفق ہیں!! حیرت ہے ۔ ۔ !! مگر کیوں؟؟آیئے دعا کیجیے کہ اللہ ان تمام لوگوں کو غارت کرے جنہوں نے اس ملک کو لوٹا، برباد کیا ۔ ۔ چاہے جمہوریت کے نام پر یا مذہب کے نام پر ۔ ۔ اللہ ان کی نسلیں برباد کرے ۔ ۔ آمین کہیے
اسی منطق پر ملاحظہ ہو:یہ علماء کرپٹ ٹولے کے ساتھ مل کر نیک کام کر رہے ہیں؟ یہ خود پلاٹ اور پرمٹ پر بک جاتے ہیں ۔ ۔ شیطان بھی اپنے آپ کو بچانے کے لیے قران کا حوالہ دیتا ہے ۔۔ ۔ تو کیا اس کی پیروی کی جائے؟
آیئے دعا کیجیے کہ اللہ ان تمام لوگوں کو غارت کرے جنہوں نے اس ملک کو لوٹا، برباد کیا ۔ ۔ چاہے جمہوریت کے نام پر یا مذہب کے نام پر ۔ ۔ اللہ ان کی نسلیں برباد کرے ۔ ۔ آمین کہیے
میں آپ سے سو فیصد متفق ہوں ۔ ۔ غلط کام کوئی بھی کرے غلط ہے ۔ ۔ چاہے عمرن خان یا مولانا یا ایکس وائی زیڈ ۔ ۔ ۔ آپ بھی ایسا ہی سوچیے اور کیجیے ۔ ۔اسی منطق پر ملاحظہ ہو:
یہ حکومت قادیانی ٹولے کے ساتھ مل کر نیک کام کر رہی ہے؟
یہ خود چینی چور ، آٹا چور اور ادویات مافیا کے ساتھ ملے ہوئے ہیں ۔ ۔
شیطان سیاست دان بھی اپنے آپ کو بچانے کے لیے قران کا حوالہ دیتا ہے اور خود کو اسلام پسند کہتا ہے ۔۔ ۔
تو کیا اس کی پیروی کی جائے؟
آیئے دعا کیجیے کہ اللہ ان تمام لوگوں کو غارت کرے جنہوں نے اس ملک کو لوٹا، برباد کیا جمہوریت کے نام پر ۔ ۔ اللہ ان کی نسلیں برباد کرے ۔ ۔ آمین کہیے
گالی بکنا کسی بات کا جواز نہیں ہوتا۔
اس کو کیا کہا جائے ۔ ۔ نیم کالنگ کہہ سکتے ہیں یا نہیں؟؟؟قادیانی ٹولے
چینی چور ،
آٹا چور
ادویات مافیا
شیطان سیاست دان