اسپیشل زردہ

ملائکہ

محفلین
لکھ دیا بھئی بھابھی کو۔۔

دودھ یا چاہے کے ساتھ اس لیے کہ شاید میٹھے میں یا تو روکھا پن یا چکناہٹ کی وجہ سے یا پھر کسی اور وجہ سے پر میں دودھ یا چائے کے ساتھ ہی ٹھیک سے کھا پاتا ہوں۔
پھر ٹھیک ہے

یہ تو ہے لیکن میں چینی اور چکناہٹ کم رکھنے کی کوشش کرتی ہوں۔۔
 
بھلکڑ

لائبریرین
مجھے ٹیگ نہیں کیا گیا۔۔۔۔۔ :-( :-(
ہاں ۔۔۔زردہ زبردست بنا ہے!!!! اس کے لئے ۔۔۔۔۔
گُڈ !!!! ( ضرب سات)
:):):)
 
ظفری

لائبریرین
میں عنوان کو دیکھ کر سمجھا تھا کہ ایسا ویسا ہی کوئی زردہ ہوگا ۔ مگر یہ تو بہت ہی لذیذ اور مزے دار لگتا ہے ۔ مابدولت نے اپنے شاہی باورچی کو یہ نسخہ ِکیمیا بھجوادیا ہے اگلے ویک اینڈ پر بتائیں گے کہ کیسا بنا ہے ۔ :)
ویسے عنوان میں آپ یہ تو لکھنا نہیں چاہ رہیں تھیں کہ " اسپیشل زردہ " :thinking:
 
ملائکہ

محفلین
میں عنوان کو دیکھ کر سمجھا تھا کہ ایسا ویسا ہی کوئی زردہ ہوگا ۔
لو بھئی انکل نے مجھے فور گرانٹڈ لے لیا ہے۔۔۔ کسی کا یہ قول ہے کہ "میں (مطلب میں) جو بھی کام کرتی ہوں ایک سے بڑھ کر ایک کرتی ہوں" اب یہ کہا کس نے تھا یہ یاد نہیں آرہا پر کہا تھا کسی نے:headphone::cool3:

مگر یہ تو بہت ہی لذیذ اور مزے دار لگتا ہے ۔ مابدولت نے اپنے شاہی باورچی کو یہ نسخہ ِکیمیا بھجوادیا ہے اگلے ویک اینڈ پر بتائیں گے کہ کیسا بنا ہے ۔
جہاں تک میری سیکرٹ سروس بتاتی ہے آپکی تو شادی ہی نہیں ہوئی پھر یہ شاہی باروچی:mad3::silent3::thinking::waiting:
:)
ویسے عنوان میں آپ یہ تو لکھنا نہیں چاہ رہیں تھیں کہ " اسپیشل زردہ " :thinking:
اسپیشل ہی تو لکھا ہے دیکھ لیں بے شک:p:jokingly::wink2:
 
شاہی باورچی سے مراد میرا روم میٹ ۔۔۔ بہت اعلی اور اچھے کھانا بناتا ہے ۔ شادی ہوئی ہوتی تو سیدھا بیگم لکھتا ۔۔۔ باورچی کہہ کر فاقے کرنے تھے کیا ۔ ۔۔۔۔ ;)
 
ملائکہ

محفلین
شاہی باورچی سے مراد میرا روم میٹ ۔۔۔ بہت اعلی اور اچھے کھانا بناتا ہے ۔ شادی ہوئی ہوتی تو سیدھا بیگم لکھتا ۔۔۔ باورچی کہہ کر فاقے کرنے تھے کیا ۔ ۔
کرلیں شادی آپ۔۔۔ بہت اچھے اچھے کھانے ملیں گے۔۔۔۔ (سنجییدہ بات کررہی ہوں کسی نے پرمزاح کی ریٹینگ دی تو خیر نہیں اسکی:cautious::cautious: )
 
Top