اسپیشل زردہ

ظفری

لائبریرین
کرلیں شادی آپ۔۔۔ بہت اچھے اچھے کھانے ملیں گے۔۔۔ ۔ (سنجییدہ بات کررہی ہوں کسی نے پرمزاح کی ریٹینگ دی تو خیر نہیں اسکی:cautious::cautious: )
ہاں بھئی خبردار اگر کسی نے یہاں مزاح کی ریٹنگ دینے کی کوشش کی ۔۔۔۔ بس کونے میں جاکر ہنس لیں ۔ :notworthy:
 

ظفری

لائبریرین
:cautious::cautious::cautious::cautious: آپ کیوں نہیں کررہے شادی۔۔ کریں:confused2::party:
ارے تو کوئی کرے گا تو میں کروں گا ناں ۔۔۔:D
ویسے بھی میرے بارے میں جو افوائیں پھیلائیں جا رہیں اس کہ وجہ سے اور بھی مسئلہ پیدا ہوتا جا رہا ہے ۔ مثال کے طور پر شمشاد بھائی نے میرے بالوں کے نہ ہونے پر اپنے جن شکوک و شہبات کا اظہار کیا ہے اس کے بعد ہر کوئی کم از کم دس دفعہ تو سوچے گا ناں ۔۔۔۔۔۔۔ :waiting:
 

ملائکہ

محفلین
ارے تو کوئی کرے گا تو میں کروں گا ناں ۔۔۔ :D
ویسے بھی میرے بارے میں جو افوائیں پھیلائیں جا رہیں اس کہ وجہ سے اور بھی مسئلہ پیدا ہوتا جا رہا ہے ۔ مثال کے طور پر شمشاد بھائی نے میرے بالوں کے نہ ہونے پر اپنے جن شکوک و شہبات کا اظہار کیا ہے اس کے بعد ہر کوئی کم از کم دس دفعہ تو سوچے گا ناں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ :waiting:
انکل پاکستان میں آکر کرلیں بہت سی خواتین مل جائیں گی اچھی اچھی آپکو۔۔
 

قیصرانی

لائبریرین
بھتیجی، اس میں جو چیز موجود ہے، اس کے اجزائے ترکیبی لکھیئے
DSC02233_zps9001a61b.jpg
 
Top