بیچارہ تو وہ ہوا ناں جو اس عید ِ قرباں پر قربان ہونے جا رہا ہے ۔بیچاری کی دادی نے پھنسا دیا اس لحاظ سے ڈیٹ بالکل ٹھیک ہے
بیچارہ تو وہ ہوا ناں جو اس عید ِ قرباں پر قربان ہونے جا رہا ہے ۔بیچاری کی دادی نے پھنسا دیا اس لحاظ سے ڈیٹ بالکل ٹھیک ہے
میری دوست بیچاری ہےبیچارہ تو وہ ہوا ناں جو اس عید ِ قرباں پر قربان ہونے جا رہا ہے ۔
اچھا ۔۔۔ وہ کیسے ۔۔۔میری دوست بیچاری ہے
بس فضول میں ایک سال بعد کردیتے اب پڑھائی اور شادی کے معاملات دونوں ایک ساتھ۔۔۔اچھا ۔۔۔ وہ کیسے ۔۔۔
پیچاری تمہاری نظر میں اس حوالے سے ہوسکتی ہے جس کا تم نے ابھی ذکر کیا ۔۔۔ ہوسکتا ہے کہ اس بیچاری کے دل میں لڈو پھوٹ رہے ہوں ۔بس فضول میں ایک سال بعد کردیتے اب پڑھائی اور شادی کے معاملات دونوں ایک ساتھ۔۔۔
میری دوست کے دل کا مجھے پتہ ہے نا۔۔۔۔پیچاری تمہاری نظر میں اس حوالے سے ہوسکتی ہے جس کا تم نے ابھی ذکر کیا ۔۔۔ ہوسکتا ہے کہ اس بیچاری کے دل میں لڈو پھوٹ رہے ہوں ۔
اوکے ٹھیک ہے ۔۔۔ میں نے بچا لیا ہے دستوں کے لئےملائکہ ابھی کھانے کا من کر رہا ہے ۔ (میٹھا میری کمزوری ہے ) فرصت ملتے ہی ٹرائی کروں گی ۔
ایک تو آپ تمام خواتین پرایک دوسرے کے دل کا حال عیاں ہوتا ہے اور خود اپنا پتا نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔۔میری دوست کے دل کا مجھے پتہ ہے نا۔۔۔ ۔
یہ تم نے زردے میں کیا ملایا ہے ۔اوکے ٹھیک ہے ۔۔۔ میں نے بچا لیا ہے دستوں کے لئے
ویسے یہ سچ بات ہےایک تو آپ تمام خواتین پرایک دوسرے کے دل کا حال عیاں ہوتا ہے اور خود اپنا پتا نہیں ہوتا ۔۔۔ ۔۔۔
زہر، تاکہ جان چھٹ جائےیہ تم نے زردے میں کیا ملایا ہے ۔
لگتا ہے تم فون سے لاگ ان ہو ۔۔۔ یہاں بھی " و " رہ گیا ۔زہر، تاکہ جان چھٹ جائے
زہر ہی تو لکھا ہےلگتا ہے تم فون سے لاگ ان ہو ۔۔۔ یہاں بھی " و " رہ گیا ۔
پہلے والی پوسٹ میں دوستوں کو " دستوں " کردیازہر ہی تو لکھا ہے
مجھے نینو آرہی ہے نا۔۔ اس لئے میں جارہی ہوں اب اللہ حافظ۔۔۔ کل شام میں آؤں گی ۔۔ محفل میں۔۔پہلے والی پوسٹ میں دوستوں کو " دستوں " کردیا
دوسری پوسٹ میں چھوٹ کو " چھٹ " کردیا ۔
کہہ رہا ہوں کہ تمہاری ڈگری چیک کرنی پڑے گی ۔
اللہ حافظمجھے نینو آرہی ہے نا۔۔ اس لئے میں جارہی ہوں اب اللہ حافظ۔۔۔ کل شام میں آؤں گی ۔۔ محفل میں۔۔
نہیں وہ تو محترمہ فرحت کیانی ہیں۔۔۔اچھا سچ میں ۔۔۔ واہ مطلب میں ماسٹر شیف بن گئی
جزاک اللہ۔نہیں وہ تو محترمہ فرحت کیانی ہیں۔۔۔