اسے آپ کیا کہیں گے ؟؟؟

عمر سیف

محفلین
ابھی چند چند دن پہلے عاطف بٹ بھائی نے ایک دھاگہ "رابعہ کیا ہے؟" کہ عنوان سے کھولا تھا۔

آج فیسبک پہ یہ تصویر دیکھی۔۔ آپ کی کیا رائے ہے اس بارے ؟؟
1175636_10151792877436066_712592909_n.jpg

رائے بتانی ہے، ایک دوسرے پہ الزام تراشی کی صورت میں شمشاد بھائی اور دیگر ایڈمن حضرات کو کھلی چھٹی ہے کہ دھاگہ مقفل کر دیں۔ شکریہ

عاطف بٹ امجد میانداد شمشاد بھائی ابن سعید فہیم قیصرانی ملائکہ غدیر زھرا عینی شاہ تلمیذ سر نایاب زبیر مرزا
 
ابھی چند چند دن پہلے عاطف بٹ بھائی نے ایک دھاگہ "رابعہ کیا ہے؟" کہ عنوان سے کھولا تھا۔

آج فیسبک پہ یہ تصویر دیکھی۔۔ آپ کی کیا رائے ہے اس بارے ؟؟
1175636_10151792877436066_712592909_n.jpg

رائے بتانی ہے، ایک دوسرے پہ الزام تراشی کی صورت میں شمشاد بھائی اور دیگر ایڈمن حضرات کو کھلی چھٹی ہے کہ دھاگہ مقفل کر دیں۔ شکریہ

۔
پہلے دوسری تو کر لیں بھائی جان پھر اس کے بعد بتانا کہ کتنی کروں گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
آجکل کے دور میں ایک بھی زیادہ لگتی ہے۔

جو افورڈ کر سکتا ہے وہ ضرور 4 شادیاں کرے۔

شادی کے خواہشمند حضرات جلد از جلد شادی دفتر سے رجوع کریں۔
 
غدیر زھرا

لائبریرین
لالہ پہلے آپ یہ بتایئے اس ارادے کا اظہار اتنا کھلم کھلا کیوں کر رہے ہیں :p
اور بھئی شادیاں کرنی ہیں تو کیجئے محفلین سے رائے کیوں مانگ رہے ہیں :daydreaming:
 
اچھا ہے ناں۔ کوئی بھی کام کرنے سے پہلے مشورہ کرنا اچھی بات ہوتی ہے ناں۔
 
نایاب

لائبریرین
کس قدر جامعیت و وسعت سموئے ہوئے ہے یہ نشاں ۔۔۔
درج بالا مطالبہ بھی اس " عظیم نشان " کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کا عکاس ۔۔۔

ابھی تو آغاز ہے ۔۔۔۔
 
غدیر زھرا

لائبریرین
اچھا ہے ناں۔ کوئی بھی کام کرنے سے پہلے مشورہ کرنا اچھی بات ہوتی ہے ناں۔
جی چاچو----آپ کے مشورے سے بڑھ کر لالہ کے لیے کس کا مشورہ اہم ہو گا :) سو اب انہیں شادی دفتر سے رابطہ کرنا چاہیئے----:p
کاش یہ لڑی بھابھی نہ پڑھیں ورنہ لالہ پھر لڑی کھولیں گے "اب میں کیا کروں؟؟ :cry: " :devil:
 
عمر سیف

محفلین
پہلے تو جناب سے کی ذہانت پہ ۔۔۔ :applause:
میری رائے بھی تو سُن لیتے ۔۔
ایک لوگو جو آج کل دنیا بھر مسلمانوں کی ڈبل فتح کے لیے خاص کر مصری عوام کے ساتھ یکجہتی کے لیے استعمال ہو رہا ہے اور اس نشان کا استعمال اس طرح مزاح کے لیے کرنا پسند نہیں آیا۔

میں تو اس پر رائے دیتے ہوئے ’انشاءاللہ‘ ہی کہہ سکتا ہوں! :p
:) ۔۔۔ ہم دعاگو ہیں آپ کے لیے

ہماری دعائیں آپ کے ساتھ اللہ آپ کی مدد کرے اور معاملہ آسان فرمائے ۔
جناب دعا کرنے کا بہت شکریہ ۔۔ آمین بھی کہہ دیتے تو ہم ثم آمین کہے دیتے۔
پہلے دوسری تو کر لیں بھائی جان پھر اس کے بعد بتانا کہ کتنی کروں گا۔
کام ڈنگے کی چوٹ پہ کرنا چاہیے ۔۔۔ کیوں:rolleyes:
آجکل کے دور میں ایک بھی زیادہ لگتی ہے۔
جو افورڈ کر سکتا ہے وہ ضرور 4 شادیاں کرے۔
شادی کے خواہشمند حضرات جلد از جلد شادی دفتر سے رجوع کریں۔
(y)
:)
لالہ پہلے آپ یہ بتایئے اس ارادے کا اظہار اتنا کھلم کھلا کیوں کر رہے ہیں :p
اور بھئی شادیاں کرنی ہیں تو کیجئے محفلین سے رائے کیوں مانگ رہے ہیں :daydreaming:
زبردست ۔۔ اب میں کیا کہوں ۔۔ :applause:
یہ والی تصویر بھی عاطف بٹ ہی کی بنائی ہوئی ہے۔۔۔ بھلے آپ فلک شیر بھائی سے تصدیق کرا لیجیے۔۔۔ :)
اگر ایسا ہے تو کری ایٹیوٹی کے لیے :applause:
کس قدر جامعیت و وسعت سموئے ہوئے ہے یہ نشاں ۔۔۔
درج بالا مطالبہ بھی اس " عظیم نشان " کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کا عکاس ۔۔۔
ابھی تو آغاز ہے ۔۔۔ ۔
سب سے اچھا جواب آپ کی طرف سے آیا۔
گویا چار سے کم پر راضی ہی نہیں۔ہیں جی
راضی ہیں جناب ۔۔ ابھی تو ایک پہ ہی ۔۔
عملِ ادراک بہ اعتبارِ رجحان :)
کہنا کیا چاہتے ہو بھائی ۔۔
جی چاچو----آپ کے مشورے سے بڑھ کر لالہ کے لیے کس کا مشورہ اہم ہو گا :) سو اب انہیں شادی دفتر سے رابطہ کرنا چاہیئے----:p
کاش یہ لڑی بھابھی نہ پڑھیں ورنہ لالہ پھر لڑی کھولیں گے "اب میں کیا کروں؟؟ :cry: " :devil:
بھابھی سوشل میڈیا بلکہ انٹرنیٹ سے دور ہی رہتی ہیں فکر نہ کریں :)
 
Top