اس رکن کا نام بتائیں

تفسیر

محفلین
ASCII-31a.gif


اس رکن کا کیا نک نیم ہے
 
انکھیں‌میچ کر غصے سے دیکھیں‌ تو زیک نظر اتا ہے
ویسے زیک کو دیکھنے کے لیے یہ تیور ضروری لگتے ہیں۔;)
 

دوست

محفلین
آسکی آرٹ ہے نا یہ؟
انٹرنیٹ‌ پر کچھ ویب سائٹس ہیں جو تصویر کو آسکی آرٹ میں بدل دیتی ہیں۔
 

تفسیر

محفلین
ASCII-2a.gif


اس رکن کا کیا نک نیم ہے۔

کیونکہ لوگ محفل پر مخلتف اوقات میں آتے ہیں ۔
ان کی شرکت کے لیے کیا اچھا ہو تو ہر شخص جو پہچان گیا ہے
یہ لکھے کہ میں پہچان گیا۔ یا پہچان کے لیے صرف clue لکھے
اور چاہیے تو مزاحیہ فقرے لکھیں یا کوئی اور کامنٹ کریں
اور 24 گھنٹے یا مناسب وقت پر شمشاد بھائی اس کا صحیع جواب لکھ دیں
یہ ناممکن ہے کہ شمشاد بھائی کو جواب نہ پتہ ہو ۔
اگر اتفاق سے وہ غلطی کردیں ( ایسا ہو نہیں ہی سکتا) تو آپ اس کی تصحیح کردیں
یا اس پر تبادلہء خیال شروع ہوجائے کہ شمشاد بھائی غلط ہیںteeth_smile

 

زیک

مسافر
اچھا سلسلہ ہے تفسیر۔

خود کو تو پہچان ہی گیا تھا۔ اس نئی تصویر کو بھی پہچان لیا ہے۔
 

محمد وارث

لائبریرین
اس محفل پر ایک رکن محمد احمد صاحب کا ایک مصرع ہے،

تعبیروں کی تعزیروں کا خوف رہا

اگر وہ برا نہ مانیں تو عرض کروں کہ

تعبیروں کا، تفسیروں کا خوف رہا :)
 
Top