فیصل بھائی، آپ اتنے بڑے تو نہیں ہیں۔بٹیا رانی ۔۔۔۔
خوابوں کی نکالی جاتی ہے
اٹکل سے سجھاتے ہیں ان کو
بٹیا ہے ہماری وہ بھی تو
انکل سے کہ آتے ہیں ان کو
یہ تو بڑا دلچسپ کھیل ہے اور جن کے اوتار نہ ہوئے انکا کیا کرینگے
میں نہیں جانتی اس اوتار کو
کیا عمروں سے لوگ بڑے چھوٹے ہوتے ہیں ۔۔۔۔؟